ویلڈن جاتم بھائی
بہت ہی اعلی تھریڈ پیش کیا جناب نے
ایک ایک بات کلیئر کر کے بتائی
نہایت اچھے
ویلڈن جاتم بھائی
بہت ہی اعلی تھریڈ پیش کیا جناب نے
ایک ایک بات کلیئر کر کے بتائی
نہایت اچھے
w/salam so cute mujhy thread bra fit laga hai rahi bat urdu type ke to mujhy is ka shok nahe hai per jin ko hai un k liye boht useful thread hai..
جا جا جا جاتم بھائی
بہت سے ممبرز کی پریشانی کا حل تم نے پیش کیا ہے
امید ہے بہت سے ممبرز کو کام آئیگا
masha ALLAH very very nice sirf gggggggggggg
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
بہت ہی اچھی اور خوبصورت شئیرنگ کی جاتم بھائی
اب میں بھی کورل پر کچھ ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کرونگا
آج تک اسی وجہ سے روکا ہوا تھا آپ نے یہ مسئلہ حل کر دیا
کورل ماسٹر تو ہیں ہمارے پاس ۔۔۔توقیر بھائی
--------------
توقیر بھائی شاگردوں کی لائن تیار ہوگئی ہے آپ کے لیے
اور یہ کریڈیٹ جاتا ہے جاتم بھائی کو
زبردست
ہمم
بہت زبردست ہے
لیکن کورل سیون میں بھی اردو لکھنے ہو جائے
اس کا بھی کوئی حل بتاؤ ۔نا جاتم جی ۔
Bookmarks