اگر آپ ویڈیو گیمز کے دلدادہ ہیں تو یقیناً آپ نے کاونٹر سٹرائیک کا نام تو سنا ہی ہوگا۔ دراصل یہ ہالف لائف گیم کا ایک حصہ تھا ۔ یہ وہی گیم ہے جسے دنیا بھر سے آن لائین گیمز کے متوالے بڑے شوق سے کھیلتے آئے ہیں۔
اور اب یہ گیم گوگل کے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ پر بھی دستیاب ہے۔ اس حوالے سے XDA پر موجود ڈیویلپرز دو مختلف ورژنز پر کام کر رہے ہیں جن میں سے ایک پرانے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم اور دوسرا 2.3 اور نئے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرے گا۔
اینڈرائیڈ کے پرانے ورژن کے لیے
اینڈرائیڈ کے نئے ورژن کے لیے
Bookmarks