Subhan Allah
Mai sadqi Ya Rasool Allah(pbuh)
Subhan Allah
Mai sadqi Ya Rasool Allah(pbuh)
ماشاء اللہ
بہت خوبصورت ماشاءاللہ
SubhanAllah
thnx for Sharing
bht khoob
بہت ہی عمدہ ڈیزائن
مہرعلی شاہ کی شاعری اگرچہ پنجابی میں ہوتی ہے
پھر بھی بہت حد تک سمجھ آجاتی ہے
جزاک اللہ
واہ پیارے بھائی آپ نے تو دل ہی جیت لیا۔۔
میری چھوٹی سے فرمائش پہ اتنا جلدی کیا خوب ڈیزائن کیا ہے۔۔
میں تو اسے فریم کرا کے اپنے گھر میں لگا کے سجاؤنگا ۔۔۔
اور بھائی آپکو پنجابی سمجھ نہیں آتی تو کیا ۔۔
یہ فقراء کا، سچے عاشقوں کا کلام ہے کہ جو بھی سنتا ہے اسکے دل پہ اثر کرتا ہے۔۔
ورنہ بحثیت ایک عام انسان پہلے ہم کسی چیز کو پڑھتے ہیں پھر دماغ سے سمجھتے ہیں ۔تب بعد میں بات دل میں اترتی ہے۔
اس نعت کا اعزاز اور راز بھی آپکو بتاتاچلوں کہ کیوں یہ نعت اتنی پرسوز ہے اور کیسے حضرت نے جلوہ حبیب اللہ ایک ایک کر کے بیان کیا ۔۔
ہر شاعر نے اپنے ظاہری علم کے بل بوتے پہ حضور ﷺ کی شان اور سیرت بیان کی ہے۔۔
پر حضرت مہرعلی شاہ حاحب سرکار نے حضورﷺ کا دیدار کر کے یہ نعت لکھی تھی ۔۔
اللہ تعالٰی آپکو بھی حضورﷺ کا دیدار نصیب کرے آمین
Last edited by jatam; 20th April 2012 at 08:03 PM. Reason: Font Correction...
آمین آمین ثم آمین
سب سے پہلے بھائی آپ نے جو دعا دی (اللہ اسے قبول فرمائے) ایسا لگتا ہے کہ آپ نے اس ڈیزئن کے بدلے ایک ادنہ شخص کو اعلیٰ چیز عنایت فرمادی
اور آپ نے پنجابی زبان کے بارے میں جو بات کھی وہ صدفیصد صحیح ہے اورمیں اس سے بلکل متفق ہوں
اور یہ شعر آپ کی دعا کو ذہین میں رکھ کر کھے رہا ہوں
Bookmarks