As-salam-o-Alikum!
Apni Thread aur Apni post kaisey edit karty hein?
As-salam-o-Alikum!
Apni Thread aur Apni post kaisey edit karty hein?
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا میں ایک ماہ تک اپنی پوسٹ یا تھریڈ کو ایڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔
اگر آپ کو اپنے کسی تھریڈ میں سافٹوئیر وغیرہ کا لنک اپڈیٹ کروانا ہے۔۔۔اور آپ کے تھریڈ کو ایک ماہ ہو گیا ہے۔۔
تو آپ اُس اپڈیٹ لنک کے ساتھ اپنے تھریڈ کی رپورٹ کر دیں۔۔۔
آپ کا لنک اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔
اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Meri tasalli nahi hoi. Mein link ki bajaye kuch information change karna chah raha tha.... aur kia mein khud sy edit nahi kar sakta????
آپ جو اپنا تھریڈ ایڈیٹ کرنا چاہ رہے ہیں کیا اس کا لنک دے سکتے ہیں تاکہ اور وضاحت کے ساتھ آپ کی مدد کی جا سکے
Bookmarks