بھائی آپ کی کوشش قابل تعریف ہے
میں شروعات میں یعنی تقریبً دس سال پہلے اس کو دیکھا تھا کیوں کہ یہ میرے کورس میں داخل تھا
لیکن میں نے صرف اس میں پاسنگ مارکس حاصل کیئے وہ بھی بڑی محنت سے
مجھ کو شروع سے یہ تیڑی کھیر سے کم نہیں لگا
جو حضرات اس کو پسند کرتے ہیں ان کے لے آپ کی یہ پوسٹ بہت فائدہ مند ثابت ہوگی
اور ایک اہم بات آپ نے اردو ٹیٹوریل میں ایک ایسا اضافہ فرمایا ہے جو آج نہیں تو کل
اردو حضرات کے کام آئے گا کیوں کے علم کی ترویج و اشاعت کبھی بھی ضائعہ نہیں ہوتی
_______________________________________
جزاک اللہ الخیر
ربي زدني علما
پسند فرمانے اور حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
ہمارے اس فورم کا مقصد بھی جہاں سیکھنا اور سیکھانا ہے وہاں اردو بھی عام زندگی میں پھیلانا بھی ہے ہر فیلڈ میں
فوکس پرو گو کہ ابھی بھی اپنی پوری اَب وتاب کے ساتھ زندہ ہے اور تیزی سے ترقی کررہی ہے اور اب یہ وژائل فوکس پرو کی شکل میں بھی آ گئی ہے
اس لیے میں نے اس ترقی کرتی ہوئی فوکس پرو کو اردو میں سیکھانے کی کوشش کر کے اپنا حصہ اس فورم کے دوستوں کے لیے ڈال دیا ہے تاکہ یہ تیڑی کھیر کے بجائے میٹھی کھیر میں تبدیل ہوجائے۔
http://www.itdunya.com/t306867/
http://www.itdunya.com/t304561/
http://www.itdunya.com/t305289/
http://www.itdunya.com/t306215/
http://www.itdunya.com/t308128/
http://www.itdunya.com/t308789/
Achi koshish maza aya. Thanks
اتنے دونوں بعد اپنی یہ کلاس اور کورس دیکھا ہے
دل چاہ رہا ہےکہ پھر سے فوکس پرو پر کام کیا جائے
اگر کوئی شخص ان ساری کلاسس کو اس طرح بھی محفوظ کرلے تو بہت اچھا سوفٹ وئیر خود بہ خود تیار ہو جائے گا
Bookmarks