السلام علیکم
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اکثر فورم پر بہت سے ممبرز سی پلس پلس لینگویج سیکھنے کے لیے اُردو میں کتاب کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ آج اتفاق سے سی پلس پلس کی ایک اردو میں کتاب ملی ہے۔ تو میں نے سوچا کہ آپ سب کے ساتھ شیئر کروں۔ ہو سکتا ہے کسی ممبر کے کام آ جائے۔
سی پلس پلس سیکھیے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
Bookmarks