السلامُ علیکم
اُمید ہےکہ تمام کرم فرما بخیروعافیت ہونگے
دوستو میں نے ایک 500جی بی کی "ایکسٹرنل"ہارڈ ڈرائیو لی ہوئی ہے اب میں اس کی کسی بھی پارٹیشن کو یا اس میں موجود کسی فولڈر کو لاک لگانا چاہتا ہوں اس کے لئے کونسا سوفٹ وئیر استعمال کروں کہ اگر کسی دوسرے سسٹم پر بھی یہ ہارڈ لگاوں اور اپنا "لاک کیا گیا فولڈر یا ڈرائیو"اوپن کرنا چاہوں تو کر لوں؟؟ْ
پلیز توجہ ضرور دیجئے گا۔
Bookmarks