ادھا کلو دودھ
ایک کپ پانی
تیں چمچے چائے کی پتی
دو سے تیں الائچی
چینی ھسب ضرورت
ترکیب
دودھ میں پانی چینی ، چائے پتی اور الائچی
شامل کرکے ابلنے رکھ دیں جب ابال اجائے تو ھلکی انچ کر دیں 10 مینٹ تک پکنے دیں
لیجیے عمدہ چائے تیار ہے
ادھا کلو دودھ
ایک کپ پانی
تیں چمچے چائے کی پتی
دو سے تیں الائچی
چینی ھسب ضرورت
ترکیب
دودھ میں پانی چینی ، چائے پتی اور الائچی
شامل کرکے ابلنے رکھ دیں جب ابال اجائے تو ھلکی انچ کر دیں 10 مینٹ تک پکنے دیں
لیجیے عمدہ چائے تیار ہے
بہت خوب
پسند کرنے کا شکریہ
ہاہاہاہا۔۔۔اچھی چائے اور بجٹ فیل۔۔ایک وقت میں ایک کام
han khas moqoon kay liya ya tariqa acha hay
بہت ہی اچھا تھریڈ ہے۔
سبز چائے کا بھی کوئی ایسا طریقہ بتا دیں کہ پانچ منٹ میں سبز چائے تیار ہو جائے ۔
بہت ہی اچھا تھریڈ ہے۔
کیونکہ چائے میں خود بناتا ھو۔۔آج اس پر ٹرائی کرتا ھو۔۔۔۔
shukria
Bookmarks