السلام و علیکم
میرا اس سیکشن میں پہلا اور آسان سا سوال ہے کہ
وہ کیا چیز ہے جو لڑکے صرف کھاتے ہیں اور لڑکیاں کھاتی بھی ہیں اور پہنتی بھی ہیں
اگر پہلے پوچھا جا چکا ہو تو بہت بہت معذرت
السلام و علیکم
میرا اس سیکشن میں پہلا اور آسان سا سوال ہے کہ
وہ کیا چیز ہے جو لڑکے صرف کھاتے ہیں اور لڑکیاں کھاتی بھی ہیں اور پہنتی بھی ہیں
اگر پہلے پوچھا جا چکا ہو تو بہت بہت معذرت
lipstick
کیا مطلب
لڑکے کب لپ اسٹک کھاتے ہیں
اور لڑکیاں کب لپ اسٹک پہنتی ہیں
غلط جواب
CHiCKEN...
ہاں جی جب لوگ پوچھتے ہوں گے، اج کی پکایا۔
جواب ملتا ہوگا۔
اج آلو وچ تھوڑی جئی لپ سٹک پا لئی سی۔
بہت چنگی بھجیا بنی سی۔
ناشتہ کیا کرنا ہے۔ لپ سٹک والے پراٹھے پکائیں گے آج۔
بہت کرارے بنتے ہیں۔
شہزاد پا جی سے فون کر کے پوچھا ہے تو وہ کہتے ہیں ب ب بیگم کی سینڈل۔
محسن ملک سے پوچھا ہے تو نکما کہتا ہے لونگ۔
کہتا ہے مشرقی لکڑیاں لونگ ڈریسز پہنتی ہیں۔ اور کھانے میں لونگ ( ایک قسم کا گرم مصالحہ ہوتا ہے ) نوش بھی کرتی ہیں
لکڑے بنیان پا کے لونگ کھا لیتے ہیں۔
مجھے نہیں سمجھ آ رہی بندہ موڈریٹر کی مانے یا سپر موڈریٹر کی۔
shurkhi
ladies sendals
ChicKen is the rght answer..
Bookmarks