آئی ٹی دنیا مینجمینٹ ، آفریدی بھائی اور تمام ممبرز اسلام و علیکم ،
وی آئی پی ممبر بنئے پر میں اللہ پاک اور آپ تمام کا دل سے شکریہ ادا کرنا چائتا ہوں
اور انشاء اللہ اسی طرح آئی ٹی کے فروغ کیلئے آئی ٹی دنیا کے ساتھ قد م سے قدم ملا کر چلتے رہیں گے
آپ تمام بہن بھا ئیوں کی پزیرآئی کا بہت بہت شکریہ، دعاوں کا تلبگار
آپ کا بھائی منجن
پاکستان زندہ باد
Bookmarks