تو بھائی جو جو آپ سے کہا ہے وہ تو کرو اور بتاؤ
ok ok
yeh len or isy use ker ky batain
or agr ab bhi ap ny kaha na keh problem solve nahi hoa to apki or hamari ................
Disk Drive Password
Click to Download truecrypt
Brother ye software ap apni external Drive pr use karsakkte hoo...........!!!
for protection and security
جی بالکل ایسا سافٹ وئیر موجود ہے اور بہت اچھے سے کام بھی کرتا ہے. صرف اس کا ایک بیک پوائنٹ ہے کہ اسکا ٹرائیل ورژن صرف 30 دن کا ہے اور اس کے بعد ہمیں یہ پرچیز کرنا پڑے گا. اگر کسی کے پاس اسکا پورٹ ایبل ورژن ہو تو وہ شیئر کر دے. ڈاؤن لوڈ کے لیے کلک کریںWinability USB Password
بھائی اس کو میں نے ڈاونلوڈ کر لیا ہے
لیکن یہ تو انسٹال ہو گیا ہے ۔
میں بات کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں
یہ سوفٹ وئیر میرے سسٹم میں انسٹال ہوگیا اس کے ذریعے میں اپنی "ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو کی کسی پارٹیشن کو"پاسورڈ لگا لیتا ہوں
اب اگر میں کسی دوسرے سسٹم پر یہ ہارڈ ڈرائیو لے جاکر اس پاسورڈ والی پارٹیشن میں سے ڈیٹا لینا چاہتا ہوں تو "پروٹکشن سافٹ وئیر"تو میرے سسٹم میں انسٹال تھا وہ دوسرے سسٹم پر تو کام نہیں کرے گا اب میں اس پروٹیکشن پارٹیشن کو کیسے کھول سکتا ہوں ۔
اُمید ہے آپ بات سمجھ گئے ہونگے
مجھے کوئی ایسا پورٹیبل پروٹیکنش سوفٹ وئیر چاہئے جو میری ایکسٹرنل ہارڈ کی کسی ڈرائیو میں(مثلاً جی میں) رکھا رہے اور اس کے ذریعے میں کسی دوسری ڈرائیو(مثلا ایچ) کو پروٹکشن دے دوں اور جہاں کہیں مجھے ضرورت ہو اس کو رن کر کے اپنی "ایچ"ڈرائیو "کو اوپن کر لوں ۔
hmmmmmm
mojhy bhi koch koch andaza tha esa he
ok ab apko kal milen gy esi he chez ky sath Insha Allah
mojhy pata to tha magr yad ab aya hy
its ok bhai
jab ap online aao gy to men apko PM ker donga
Bookmarks