میرا آپ سب سے دوسرا سوال ہے کہ اس کائنات میں چار دفعہ ایسا ہوا کہ وقت تھم گیا یعنی رک گیا. آپ بتائیں کہ ایسا کب کب ہوا
میرا آپ سب سے دوسرا سوال ہے کہ اس کائنات میں چار دفعہ ایسا ہوا کہ وقت تھم گیا یعنی رک گیا. آپ بتائیں کہ ایسا کب کب ہوا
One is ... JAB APP MUHAMMAD S.A.W MIRAJ SHARIF PR GYE !!!
2.
3.
4.
In ki TALASh mein Ho ...JALDi POST kr Don Ga
میرے ذہن میں چند واقعات آ رہے ہیں وہ بتا دیتا ہوں۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ اور اللہ پاک کمی بیشی معاف فرمائے۔
ایک تو اصحاب کہف بھی تھے۔ جو تین سو نو سال تک غار کے اندر سوتے رہے اور جب اٹھے تو یہی سمجھے کہ ہم آدھا دن یا ایک دن ہی سوئے ہیں۔ لیکن اللہ نے ان کو ظالم بادشاہ کے جبر سے بچانے کی خاطر ان کو پرسکون نیند عطا کر دی۔ اور جب وہ باہر نکلے تو پتہ چلا کہ اس بادشاہ کے بعد تو فلانے فلانے بادشاہ نے بھی حکومت کر لی ہے۔ وہ تو اتنی پرانی بات ہے۔۔۔ تو غار کے اندر وقت تھم سا گیا تھا۔
اصحاب کہف اور ان کے کتے نے اتنا عرصہ نہ کچھ کھایا ، نہ پیا، لیکن یہ میرے اللہ کی ہی قدرت ہے کہ ان کو کوئی چیز نقصان نہ پہنچا سکی اور وہ ہشاش بشاش اور ترو تازہ ہی رہے۔
پھر ایک واقعہ حضرت عزیر علیہ اسلام کا بھی ہے۔ ان کے دل میں یہ خیال آیا تھا کہ اللہ تباہ حال بستی کے مکینوں کو کس طرح زندہ کریں گے۔ اللہ نے اس کا مشاہدہ کروانے کے لئے ان کو سو سال کے لئے سلا دیا تھا۔
ایک صدی کے بعد ان سے بھی جب پوچھا کہ آپ کتنا سوئے تو ان کا بھی یہی جواب تھا کہ ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ۔
پھر اللہ نے ان سے فرمایا جس کا مفہوم ہے کہ تم سو برس سوئے رہے ہو اور تمہارے کھانے پینے کی چیزیں بھی باسی نہیں ہوئیں۔ان کو اللہ نے گدھے کی طرف دھیان کرنے کا کہا، جس کی ہڈیاں بھی گل سڑ گئی تھیں۔ یہ سب اللہ نے اپنی نشانی بتانے کے لئے کیا تھا۔
تیسرا واقعہ تو مشہور ہے معراج مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا۔
چوتھے کا اب مجھے کنفرم نہیں ہے۔ لیکن وقت کے لحاظ سے دو اور واقعات ذہن میں آ رہے ہیں۔
ایک تو قیامت کا روز جب شروع ہوگا تو اس کا سخت ترین دن بعض لوگوں کے لئے محض پلک جھپکنے میں گزر جائے گا اور کچھ لوگوں کے لئے ایک ہزار یا کچھ لوگوں کے لئے پچاس ہزار سال تک طویل ہو جائے گا۔
ایک واقعہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا بھی تو ہے کہ ان کی مجلس میں موجود ایک صحابی فقط اپنے علم کتاب کے بل بوتے پر نو سو میل دور سے ملکہ سبا یعنی بلقیس کا تخت پلک جھپکنے سے بھی پہلے لے آیا تھا۔
بہر حال میرے ذہن میں تو یہی واقعات تھے۔
1:
Jab AAP ( S.A.W.W ) mairaaj par tashreef le gay.
2:
jab hazrat Bilal (R.A) nay aik dafa fajar ki aazaan di thi.jab unki jaga kisi or sahabi ne azaan di tab sooraj tuloo nahi hua.phir AAP (S.A.W.W) k kehne par Hazrat Bilal ( R.A ) ne azaan di or phir suraj tuloo hua.
3:
Jab Hazrat Bibi Fatima ( R.A ) k sar se dupatta sirak gaya tha or 2 baal nazar aa rahay thay, or suraj ki jurrat nahi hui thi k wo in k 2 baal dekhay or isi liye tuloo nahi hua.
4:
Jab Hazrat ALI ( R.A ) ki asar ki namaz kaza ho gae thi to AAP (S.A.W.W) ALLAH k hukam se suraj wapis asar ki namaz k wakt par le aaye thay...
Max 30 KB Image is Allowed In SignatureBUSY IN EXAMS
PLEASE PRAY FOR ME..
All above replies are related to Time Dilation except the 4th one posted by m_umair_pk.
[SIZE="4"][FONT="Comic Sans MS"]1 Mairaj e Rasool (S.A.W.W.)
2 Hazrat Uzair (A.S) ka waqea hai.. jo K Hazrat Uzair ki jism k lie waqt tham gaya tha..
3 Hazrat Bilal (R.A) ka Waqea hai..
4 Hazrat Ali (R.A) ka waqea Mashoor hai... par wo hadees Zaeef hai..
Wallah o A'alam..
Right answer
Umair aap ki saari baat sahi hai lakin bibi Fathima AS ka aisa waaqia pehlay kabhi nahi suna,
please explain it
Bookmarks