Esha aur sub to thek hy lakin agr haseeb bhai ke jaga main hota to poetry portion blank choor dyta coz mujy sher-o-shairi sy koi lagooo nai.......
Lakin Haseeb bhai to humary **Wasi Shah** hain lets wait n watch
Welcome Haseeb bahi welcome sawalat k boombs ka patoora hazir hy......
mojhy to Haseeb bhai sy dili hamdardi ho rahi hy
uffffffff
itna zolm bhi hota hy yahan
wesy haseeb bhai aksar ab yahi sher gon gona rahy hongy ESHA JEE ky liy
kis monh sy tera nam lon dunya ky samny
baki ky bal bhi orah diy ITD ky samny
Haseeb bhai Allah Maalik hy
men apky dokh men barabar ka shareek hony ki koshish kronga magr is interview men nahi
السلام علیکم دوستوں !آپ سب کی محبت کا بہت بہت شکریہ
میں اس انٹر ویو کو اپنی ٹرینیگ سمجھ رہا ہوں کہ ہر موضوع پر بولنے کے لیے اپنے فورم کے وی آئی پی کو تیار کیا جائے
اِس لیے آپ دوستوں کو جو دل چاہے پوچھیں میری طرف سے سب کو اجازت ہے۔
ایڈوانس میں بتا دوں کے جوابات اردو میں لکھنے میں اگر کچھ غلطیاں ہوں تو بچہ سمجھ کر درگزر فرما دیجیے گا۔
--------------------------
---------------------
خان بھائی تو ۔۔۔۔۔۔بیگانی شادی میں۔۔۔۔۔(پڑھا تو نہیں آپ نے)۔
پی ایس ڈی کا انتظار ہے
لہہ دس۔ سوالات پڑھتے پڑھتے خیال آتا گیا کہ بہت سے سوالات تو میرے بنائے ہوئے ہیں۔ پھر اوپر والی لائنیں پڑھ کے پتہ چل گیا کہ چکر کیا ہے۔ لیکن اور بہت کم لوگوں کو پتہ چلے گا کہ چکر کیا ہے۔
بہر حال بہت اچھے سوا "لات" ہیں۔
میں بھی سوچ رہا تھا کہ پچھلی بار بھی نئے وی آئی پی بننے کے بعد ایک کی "اکڑ بکڑ بمبے بو" کر کے شامت آ گئی تھی۔
شاہین بچہ "بو" کی زد میں آ گیا تھا۔
اس بار بھی ضرور مئی کے پہلے ہفتے میں کوئی نہ کوئی شکار بن ہی جائے گا۔
لیکن اب دیگر پوسٹس پڑھ کر پتہ چلا ہے کہ صرف وہی نہیں پکڑا گیا جس پر اکڑ بکڑ بمبے کے بعد "بو" کے لفظ پر انگلی آئی ہے، بلکہ جس کے اوپر "بمبے" کا لفظ آیا ہے، اس کو بھی عنقریب انٹرویو کے بمبئی کی سیر کروائی جائے گی۔
Bookmarks