Last edited by Shehzad Iqbal; 14th May 2012 at 12:31 AM.
02
4
5
6
7
8
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو ماہِ مئی کا آئی ٹی دنیا میگزین آپ کے سامنے حاضر ہے ، سب سے پہلے تو تمام لکھاریوں ، قارئین کا تہہ دل سے شکریہ کہ ہمارا یہ سلسلہ جاری ہے۔ اور اس کے بعد آپ سب سے گزارش ہے کہ میگزین کے حوالے سے اپنی تعریف و تنقید سے ضرور آگاہ کریں۔
شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے میں شہزاد بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ انہوں نے اتنی ایمرجنسی اور اتنے شارٹ ٹائم میں میگزین کو مکمل کیا نہ صرف مکمل کیا بلکہ بہت اچھا مکمل کیا۔ اپنی کچھ ذاتی مصروفیات اور چھوٹے بھتیجے کی زیادہ طبعیت خراب ہوجانے کی وجہ سے ذہنی پریشانی اور فکر کی وجہ سے، میرے لئے ممکن نہیں تھا کہ میں میگزین کو اس بار فائنل کرسکتا لہذا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہونگا شہزاد بھائی کہ اتنے کم وقت میں انہوں نے یہ ذمہ داری ماشااللہ انتہائی بہترین انداز میں پوری کی بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی ۔
آپ سب سے دعائوں کی درخواست رہے گی میرے چھوٹے بھتیجے اور میری فیملی کے لئے اور میرے لئے جزاک اللہ
شکریہ ادا کرنا چاہونگا توقیر بھائی کا میگزین کے صفحے کے حوالے سے کہ انہوں نے صفحہ ڈیزائن کیا بے حد شکریہ توقیر بھائی ۔
مفتی فضل مسرور صاحب کا بہت بہت شکریہ کہ نماز کے حوالے سے اتنا مفصل آرٹیکل ان کا اختتام پذیر ہوا یہ نماز سیکھنے کے حوالے سے ان کے اس آرٹیکل کی آخری قسط تھی ۔
خرم فاروق بھائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کہ انہوں نے انتہائی کم وقت میں اور میرا خیال ہے کہ بے حد مصروفیات میں سے ٹائم نکال کر بھی میگزین کے لئے سافٹ ویئر ریویو لکھا بے حد شکریہ خرم بھائی ۔
حسیب بھائی کا تہہ دل سے ممنون و مشکور رہونگا کہ انہوں نے اپنے دو انتہائی خوبصورت آرٹیکل یکم مئی کے حوالے سے اور آفس فکس کے حوالے سے میگزین کے لئے لکھے بے حد شکریہ حسیب بھائی ۔
غالب اعوان بھائی کا شکریہ کہ ظنزو مزاح سے مزین ان کا آرٹیکل ماشااللہ بے حد اچھے انداز میں لکھا انہوں نے میگزین کے لئے ۔
تمریز کا بے حد شکریہ ہمیشہ کی طرح انہوں نے حمد باری تعالی اور نعت رسول مقبولﷺ بھیجنے میں دیر نہ لگائی ۔
اور آئی ٹی دنیا خبرنامہ کے لکھاری حماد بھائی آپ کا بہت بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے استاد کی عاجزانہ درخواست پر تو کبھی عمل نہیں کیا کہ میگزین کے لئے کچھ لکھتے لیکن شہزاد بھائی کے تحکمانہ درخواست پر عمل کرکے آپ نے پھر بھی اپنے استاد کا دل خوش کردیا بہت بہت شکریہ حماد بہت اچھا لکھا برادر آپ نے ۔
واضح رہے کہ میں حماد المعروف معصوم بچہ کا وہ استاد یعنی استاد بشیر نہیں لہذا کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے اور کہیں مجھے ہی استاد بشیر نہ سمجھ لے کہ جس کا تذکرہ کثرت سے حماد کرتا رہتا ہے شکریہ
آپ سب ہی سے ریکوئسٹ ہوگی کہ میگزین آپ سب ہی ممبرز کے لئے تیار کیا جاتا ہے اور اس میں اگر آپ لوگ حصہ لوگے تو اور یہ مزید خوبصورت اور بہترین ہوجائے گا لہذا آپ سب کا ساتھ ہوگا تو میگزین اور بہترین ہوگا انشا اللہ تعالی ۔
Last edited by Net-Rider; 8th May 2012 at 05:22 AM.
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا ہر بار کی طرح
میگزین کا ڈئیزائن بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
اس بار کے خبرنامے کا بہت انتظار تھا لو وہ بھی آ گیا
باقی اس بار میں کچھ حصہ نہیں ڈال سکا مگر اگلے مہینے سے آپ سب کے ساتھ دوبارہ سے انشاءاللہ
الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
آمین ثم آمین
دعا گو
درویش
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
assalam o laikum
ITD ka shumara parha.
jahan sikhne or samajhne ko buhat saare asbaaq mile wahin thory se tafrih o mazy ke liye Hmmad bhai or galib awan bhai ki taharir milin.
parh kar behad musarrat mehsos hoi.
masha allah aap sb bhaio ki mehnet ki wajah se muje to ITD k magzine me koi kami nahi dikh rahi.
me ITD shumare k kamyab shaya hone par ITD magzin team ko buhat buhat mubarak baad pesh karta hon.
hammad paa aapki agli news ka intezar rahe ga
haaan me wohi shakas hon dil me jiske nahi koi tamanna baaaqi
Bookmarks