وعلیکم السلام نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی....
سب سے پہلے میں تمام آئی ٹی دنیا ٹیم کو مبارکباد دوں گا کہ اس بار بہت ہی زبردست اور ایک الگ ڈیزائن کیا ہوا میگزین شائع کیا جو بہت ہی دل چسپ ہے..
اور میں ان سب کیا کو مبارکباد دوں گا جنہوں نے اس آئی ٹی دنیا میگزین میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا..
اس بار بھی بہت زبردست میگزین پڑھنے کو ملا.....
لیکن جہاں مجھے کچھ کامیاں نظر آئی ہے وہ معذرت کے ساتھ بیان کروں گا...
خرم بھائی کا پیش کیا ہوا... انگلش سے اردو ڈکشنری کے ریوو میں اس کے سکرین شاٹز کچھ واضع نظر نہیں آرہے ہیں.. جس کو پڑھنے میں مشکل ہو رہا ہے..
دوسرا جو آفس فکس کے نام سے جو حسیب عالمگیر نے اتنا بہترین اور ایک بڑے مشکل مسئلے کا حل والا سوفویئر کا ریوو پیش کیا
تو اگر میگزین میں اس سافٹویئر کا ڈانلوڈنگ لنک دیتے تو ہم جیسے یوزر کے لیے آسانی ہوتی....
باقی ماشااللہ یہ میگزین مجھے بہت ہی بہترین اور بہت اچھا لگا...
اللہ سب لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں.. اور نظر بد سے بچائے... آمین..
آخر میں نیٹ رائیڈر کے بھتیجے کو صحت یاب کریں اور آپ کے تمام گھر کی پریشانیاں دور کریں... اور اللہ سے دعا گو ہوں آپ کو اور آپ کی فیملی کو خوش اور سلامت رکھیں..
آمین ثم آمین...
شکریہ
Bookmarks