پاکستان کے ایک ایسے شہر کا نام بتائیں جسکا نام لکھتے ہوئے پن (قلم) نہ اٹھانا پڑتا ہو؟
"Pakistan k aisey shehar ka naam bataein jiska naam likhty waqat pen na othana parta ho?
پاکستان کے ایک ایسے شہر کا نام بتائیں جسکا نام لکھتے ہوئے پن (قلم) نہ اٹھانا پڑتا ہو؟
"Pakistan k aisey shehar ka naam bataein jiska naam likhty waqat pen na othana parta ho?
سکھر
no idea
سوال کی تھوڑی وضاحت کریں گئی آپ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جی بالکل. جیسے محمد ایک ایسا لفظ ہے کہ اس کو لکھتے وقت ہم قلم کو نہیں اٹھاتے
دنیا میں تو مصر ھے۔۔۔پاک کا سوچ کے بتاتا ھو۔۔
سکھر کا "ک" لکھتے وقت قلم اٹھانا پڑتا ہے
Wrong
lahore islamabad motorway pay ek chota shr ha jis ka naam ha (lilah)
lilah)
Pakistan main koi esi city nahi hai
اتنا آسان ہے یہ تو "سکھر" جواب ہے اسکا.
www.itdunya.com
Bookmarks