ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
جزاک اللہ۔۔۔معسوم شیرینگ۔۔۔معصوم ریوو کے ساتھ
بہت ہی زبردست کام شروع کیا ہے معصوم بچے۔
کام نوں چُک کے رکھو۔۔
بہت زبردست شیئرنگ کی ہے آپ نے....
ماشاءاللہ
بہت بہت خوب اور تفصیل سے سمجھایا ہے
اور ایسے کہ مجھ جیسے موٹی عقل والے کو بھی بہت کچھ سمجھ آگیا ہے
ویسے مجھے شک ہو رہا ہے کہ کہیں یہ حماد بھائی نے خود تو نہیں بنایا(ہاہاہاہا)
ونڈوز کے کیلکولیٹر میں یہ سب کچھ ہوتا ہے ؟؟؟؟
[IMG]http://i575.***********.com/albums/ss191/ronloumercer/th_smileyvault-cute-big-smiley-animate.gif[/IMG]
لے دس !!!!!!!!؛
انہوں نے کوئی چیز چھڈی وی ہیگی اے ؟؟؟؟؟
پروگرامرز تے اکاؤنٹنٹس نوں اِک ای ہلے وچ قابو کر لیا وے !!!!!!؛
بہت زبردست کاکے !!!!!!؛
ماشااللہ تعالیٰ بہت زبردست ٹیوٹوریل پیش کیا ہے !!!!؛
بہت بہت شکریہ
بہت ہی زبردست کام شروع کیا ہے معصوم بچے۔
Chaaaaaaaaaaaaaaa giy ho Thaaaa kr ky
بہت ہی تفصیلی معلومات اور سکریں شاٹ دے کرکے بہت عمدہ طریقہ کا ہے
بہت ہی محنت سے کیا گیا کام ہے
اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے جیسا کہ آپ نے ہمارے علم میں اضافہ فرمایا
اللہ آپ کو خوشحال تا عمر رکھے آمین آمین ثم آمین
وعلیکم السلام
واہ جناب بہت ہی زبردست ٹیوٹرل، واقعی میں اتنے زیادہ فیچرز کا مجھے علم نہیں تھا۔
بے حد شکریہ حماد بھائی
سب دوست ، احباب ، سجن ،بیلیِ، منتر،سنگی آپ کو وعلیکم السلام کہتے ہیں قبول فرما ئیں
بہت ہی زبردست معلوماتی ٹیوٹرل، اسٹیپ بائی اسٹیپ
آپ کے تھریڈ کو دیکھ کر تھریڈ بنانے اور ری ویو پیش کر نے کا طریقہ سیکھا میں نے
ہر ٹاپک کو اس کی مکمل گہرائی تک شئیر کرنے کا عزم
قابلِ ستائش ہے
اگلیِ ۔۔۔ٹپ کا انتظار ہے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Last edited by Haseeb Alamgir; 24th May 2012 at 06:51 PM.
بہت خوب، عمدہ اور لاجواب ٹیوٹوریل۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bookmarks