ان کو بھی چیک کریں
بہت اچھے حسیب بھائی
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
buhat hi khoob sharing
ہم م م م م
مجھے آپ کی لائن صحیح نہ لگ رہی کیونکہ تصویر بھی تبدیل ہو گئی ہے اور وہ بھی کیسی ..............
ویسے کیا ہی کمال چیز اور کیا خوبصورت طریقے سے سمجھایا ہے
کم از کم مجھے تو اپنی آنکھوںپہ یقین نہیںہو رہا کہ یہ کام آپ نے کیا ہے
یار
جتنا بھی تعریف کریں کم ہے بہت بہت بہت خوب اور عمدہ
اللہ آپ کو اور ہمت اور استقامت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
یار مجھے تو بہت بہت خوشی ہوئی آپکا پہلا تھریڈ دیکھ کے
سب سے پہلے تو پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ
آپ کی آنکھیں ہیں ان کا کیا کہا جاسکتاہے سوائے اس کہ آنکھیں غزل ہیں آپ کی اور۔۔
جہاں تک بات ہے یقین کو تو وہ تو اب تک آپ کو آہی گیا ہے اس لیے خیر ہوئی ہماری
-----------------
شاہین کی نظر ہے آپ کی۔۔۔( یہ شاہین جو ہے وہ پرندہ ہے کبھی آپ سمجھیں۔۔۔۔۔)۔
جہاں تک بات ہے لائن کی تو ہم تو لائن میں آپ کے پیچھے پیچھے ہیں اب یہ لائن کہاں جا رہی ہے یہ تو آگے والے ہی بتا سکتے ہیں۔۔
-------------
بہت بہت شکریہ اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرنے کا امید ہے کہ جو بات آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہ رہا تھا وہ آپ تک پہنچ گئی ہو گی۔
nice
[SIGPIC][/SIGPIC]
done
حسیب بھائی بہت ہی کام کا ٹٹوریل لکھا ہے آپ نے
یہ بہت فائدہ مند چیز ہے ڈیزائنرز کے لیے
زیادہ تر لوگوں کو اسکا پتہ نہیں ہوتا
حالانکہ یہ ڈیزائننگ کا بنیادی فیکٹر ہے
بہت ہی عمدہ طریقہ سے سمجھا دیا ہے آپ نے
بہت بہت شکریہ
زبردست عالمگیر آپ نے بہت عمدہ طریقے کے ساتھ رنگوں کے بارے میں ہمیں سیکھایا ہے، شکریہ
Bookmarks