ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
یہ رہا کوڈ:۔
Code:GodMode.{ED7BA470-8E54-465E-825C-99712043E01C}
بہت عمدہ۔
ایویں ہی چنگی چنگی شئیرنگ جاری رکھو۔۔
ماشاءاللہ بہت ہی کارآمد تھریٹ
میں اس کو جانتا تھا لیکن استعمال کرنے سے ڈرتا تھے
مجھ یہ کوڈ ایک ویرس سا لگتا تھا لیکن آج آپ نے اس کو بہت
ہی سہل انداز میں سمجھایا کوشش کروں گا اس کو استعمال کرنے کی
بہت بہت شکریہ اس ایک اور بہترین تھریٹ کا
جزاک اللہ الکریم جل جلالہ
معصوم بچہ نے ہر دفعہ کی طرح آج بھی محفل لوٹ لی۔۔
ویسے آپ معصوم بچہ کے بجائے ونڈوز 7 ایکسپرٹ رکھ لیں
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
بہت عمدہ۔
بھائی واہ کیا ہی کمال چیز ہے
میرے تو خیال میں اس فولڈر کا نام ہی معصوم فولڈر ہونا چاہیے
دیکھو تو کتنا معصوم سا ہے
مگر
جب کھولو تو کام کتنا بڑے بڑے کرتا ہے
اپنے "پاجی" کی طرح
Master Mind Sharing !
Bhooot Achy Hammad Bhai Really Nice Ab Apple Ke Taraf B Thora Nazr-e-karam Krain Ta K Main Uss K Sath Kuch Char Khani Kr Sakoon.......
Buhut hi zabardast
نائس شیئرنگ جناب
ابھی تو ہم ایکس پی ہی یوز کررہے ہیں
جب ونڈوز سیون یوز کریں گے تو یہ سب تجربے کریں گے
شکریہ
Bookmarks