Ustad G Bilkul Theek Kaha Hammad Paaaa Geeee Da Naaa V Hona Chiy Da C
MR_Balouch
KHANZzzz
IamAini
Ustad G Bilkul Theek Kaha Hammad Paaaa Geeee Da Naaa V Hona Chiy Da C
Great...KHANZZzzz
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
میرے سے موازنہ مت کریں۔
ابھی آپ کا مجھ سے کوئی موازنہ نہیں ہو سکتا۔
کیونکہ آپ اکثر اوقات ایسی ایسی باتیں کر جاتی ہیں جو سی ایس ایس کے ٹاپرز کرتے ہیں یا جتنا نالج ڈاکٹرز کا ہوتا ہے۔
میں تو بچگانہ سی باتیں ہی کرتا ہوں ہمیشہ۔
پھر میں سوچتا ہوں کہ آٹھویں سٹینڈرڈ اور تیرہ سال کی عمر میں سی ایس ایس جتنا تیز مائنڈ نہیں ہونا چاہئے تھا آپ کا۔
زیادہ سے زیادہ ففتھ سٹینڈرڈ اور دس سال کی ایج ہونی چاہئے تھی۔
تاکہ کم سے کم عمر میں جینئس ہونے کے حساب سے کوئی ورلڈ ریکارڈ تو بن جاتا آپ کا۔
مجھ پر نہیں تو سب پر ہی رحم کرو۔
تجھے تو پتہ ہے ایک جگہ پر میں یہ کہہ کر پھنس گیا تھا کہ اپریل کے آخر میں اور مئی کے شروع میں انٹرویو دے دوں گا۔
اس وقت کچھ گنجائش تھی دس پندرہ دنوں کی۔
مگر پھر وہ انٹرویو والی پلیس ہی بند ہو گئی۔
رب سوہنے نے جان بچانی ہو تو ، وجہ کوئی بھی بن سکتی ہے۔
اس لئے کہہ رہا ہوں کہ ایسی باتیں نہ کرو ، جس سے سب ہی متاثر ہوں۔
Mein ne kb koi aisi bat keh di jo ap ko css k standard jitni lag gai?
:
Mujhe tu css ka matlab b ni ata
aur han agar ye tareef es liye kr rahy hn masoom baby day out walay decision ko mein reconsider karon tu g wo tu shehzad bhai ko email ja b chuki hy. . . Shayad mil gai ho. . . . Ya shayad rastay mein ho
so ab kuch ni ho skta
کسی سیانے نے خوب کہا ہے:۔
آپ کے پاس جتنے مرضی پیسے ہوں، جتنی مرضی دولت ہو۔
لیکن پھر بھی یہ لازمی نہیں کہ آپ جو بھی خربوزہ خریدیں وہ میٹھا ہی ہو اور جو بھی ہدوانہ خریدیں وہ سُوا لال ہو۔
تو جب واٹ لکھی ہی ہے قسمت میں تو بقول شاعر کے:۔
اٹھ پہن بنیان کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ مچھر کیا کرتا ہے۔
Voted to Iamaini
Hammad bhai ap ne meri pehli bat ka jawab ni dia. Meri kon c bat ya post ap ko css standard ki lagi.
ذہانت تو آپ کی اپنی جگہ ہے ہی۔
لیکن جو چند سوالات آپ نے کنٹیسٹ سیکشن میں پوچھے ہیں۔
ان میں سے دو میں نے سی ایس ایس کے لئے تیار کردہ جنرل نالج کی ایک کتاب میں پڑھے تھے غالباً۔ وہ کتاب میرا ایک کزن پڑھا کرتا تھا۔
گوگل میں بھی وہ سوالات دستیاب نہیں ہوتے۔
اس سے مجھے ایسا لگا تھا۔
کہیں آپ نے واقعی سی ایس ایس کیا تو نہیں ہوا؟۔
ایک سوال کا جواب میں نے دیا، اب اس سوال کا جواب آپ دیں۔
kon sy 2 sawal??
CSS se agar apka matlab choti si study hy tu mein css hon
agar css se apka matlab kuch aur hy tu wo matlab bataein ta k apko jawab don.
Bookmarks