No sir mazrat keisi
ap senior hein
apki tjaveez sar ankhon pr
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
Iqbal is ka great poet of all times
Zaberdast..
it
Mirza Assad Ullah khan Ghalib
ki b sun lain..
"GHALIB" naDeem-e-DOst sy ati hy BoO-e-Dost...
MashGhool-e-Haq hon BanDagi-e-Bu Turab Main...
*5*12*14*72*
بھائی ہر چیز عمومیت میں نہیں ہوتی ۔۔۔۔ ان کے مطالب و معانی عام سمجھنا انتہائی مشکل ہے اسے بنظر غائر دیکھنے سے کچھ اور ہی خیالات ذھن میں آتے ہیں ۔۔
آپ کو ایسے اشعار کے علاوہ بھی بہت خوبصورت اور اچھے کلام سے مسعتفیذ ہونے کا موقع ملے گا اقبال کے کلام سے ۔۔۔۔ اور آپ اگر تھوڑی سی کوشش کر کے اقبال کے پیغام خودی کو سمجھ لیں تو الفاظ و مراتب کے جھنجھٹ سے بچ جائیں گے اور اسرارِ اقبال آپ پر کھل جائیں گے
aisy shaer mat post kiya krein mujy jahan tak smajh aya hai
Bookmarks