kia maloom hy apko?
MR_Balouch
KHANZzzz
IamAini
kia maloom hy apko?
ان کو معلوم ہے کہ بچہ معصوم ہے۔
بہت ہی افسوس ہوا کے عیشا باجی تو حماد کی خاص سسٹر نکلی
انہوں نے تو اس معصوم سے حماد کو پولنگ میں شامل ہی نہیں کیا
ان کو معلوم تھا ہر کوئی اس معصوم کو ہی ووٹ دے کر اس دنیا کا سب سے زیادہ مشہور معصوم ہے ثابت ہوجاتا
چلو دیکھتے ہیں کے بہن کب تک بھائی کی جان بچائے گی
کیوں کے میں نے ووٹ دے دیا بعد میں معلوم ہوا جس کو ووٹ دیا وہی نکسٹ پھسنے والا ہے
چلو ووٹ تو بیکار نہیں گیا
Last edited by Fast_Ismail; 29th May 2012 at 02:55 PM. Reason: عائیشہ کو عیشا کیا گیا ہے
قابل تعظیم
*I AM Hummad*
آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ عینی ڈئیر سے نیو سوالات پوچھے جائیں۔۔۔۔اِس بارے میں اُستاد بشیر سے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔
fast_ismail bhai yh ayesha kon hn? Jin ka ap nay apni post main zikar kia.
ارے عیشاباجی کی جگہ عائیشہ لکھا ھے۔۔ویسے عیشا سے عائیشہ نام اچھا نھیں ھے۔۔ آپ تو موبائیل سے آن لائن ھو ھاھا ٹریس کرلیا۔۔۔
Bookmarks