MR_Balouch
KHANZzzz
IamAini
کوئی بات نہیں عالمگیر بھائی ۔
اگر یہ رکشہ سٹینڈ پر گئیں تو وہاں پر شاید کوئی پرانا ٹرک بھی کھڑا ہو۔
دو ماہ سے فارغ کھڑا ہوا ٹرک اگر یک دم سٹارٹ ہوگیا اور اس کے اندر سے کالے رنگ کا آتش فشاں نما دھواں برآمد ہوگیا تو عینی "اے نئی اے نئی" کہتی ہوئی وہاں سے بھاگ کھڑی ہوں گی۔
نہ رہے گا ٹرک ، نہ رہیں گی سٹاپ پر عینی ، نہ ہی ان کو رٹنے پڑیں گے اشعار۔
Mr_baloch
پا جی یہ ہر نیا شعر پچھلے شعر سے بڑا کیوں ہو جاتا ہے۔
یہ تو وہی بات ہوئی کہ پہلے نو مولود بچہ ہوتا ہے، پھر معصوم ترین بچہ ہوتا ہے۔ پھر مزید بڑا ہو کے صرف معصوم بچہ رہ جاتا ہے۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
آپ نے جس کے متعلق جاننے کے لئے ووٹ دیا ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی اس(عینی)کا انٹرویو سٹارٹ ہو جائے گا۔
تب تک کے لئے
Bookmarks