اسلام و علیکم
یہ تھریڈ ہمارے نئے ٹیم ممبر اور ابھی ابھی بنے آئی ٹی ڈی موبائل ایکسپرٹ کو مبارک باد دینے کے لیے بنا رہا ہوں۔
MR_Balouch
جن کو مینجمنٹ نے آج ان کے بہترین کام اور بہترین ایکٹویٹی دیکھتے ہوئےآئی ٹی ڈی موبائل ایکسپرٹ کے رینک سے نوازا ہے۔
اللہ سے دعاہے انہیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
Bookmarks