Dr shakeel afridi cia ka agent
Dr shakeel afridi cia ka agent
shakal say hi munafiq lagta hay.
g bilkul
Apne anjaam ko pohanch chuka aur dusre ghaddaron k liye ibrat ka nishan ban gaya.. Muslims ko jab bhi maat hui inhi ghaddaron ki wajah se hui
لگتا ہے کہ کچھ دوست سازشی تھيوريز پر کچھ زيادہ ہی يقین کرتے ہیں، انہوں نے يہ کہانی رٹی ہوئ ہے کہ " تحريک طا لبان پاکستان " کو امریکہ کی حمايت ہے لیکن کبھی کو ئ ثبوت پيش نہیں کيا۔ کيوں کہ جھوٹ کا کوئ ثبوت نہیں ہوتا۔ حقیقت يہ ہے کہ ٹی ٹی پاکستان کے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور امريکہ کے خلاف بھی دہشت گردی کی کاروائ کرنے کا وعدہ کيا ہے۔
امريکہ نے تحريک طا لبان پاکستان کو دہشت گرد تنظيم قرار دیا ہے۔ آپ اس لنک پر ديکھ سکتے ہیں
http://www.youtube.com/usdoturdu#p/a/f/1/L1XMdVkmdn8
يہ کيسے ممکن ہے کہ ايک طرف امريکی حکومت پاکستان کی حکومت کے ساتھ مل کر اس علاقے ميں دہشت گردی کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے اور دوسری طرف پاکستان ميں عدم استحکام لانے کے ليے طلبان کی خمايت کر رہي ہے؟
ان بے بنياد افواہیں کو مدنظر رکھتے ہوۓ کہ امريکہ پاکستان میں دہشت گردوں کی حمايت کر رہا ہے تو سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ ہم پاکستان کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے ليے ٹریننگ اور ديگر آلات کيوں فراہم کر رہے ہيں؟ يہ کہانياں خقیقت کی نہيں جھٹلا سکتی ہیں -
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ye jo karai ka agents polio ka naam par mulk bachtay hein, en ko yehan se kick out karna chahye.lagta ha ye polio waly jasoose karny atay hein
Darr hai ke dolat ke pujari isse bhi america ke hawaley na kar dain.
Meri dua hai ke koi askri group isko aur iski family ke baron ko katil kar ke jahnum raseed kar dey.
Lanat bhejo aisy shakhs per
افواہوں اور سازشی کہانيوں کی پيروی کرنے کے بجاۓ ہمیں اصل ايشو پر توجہ دينی چاہیۓ۔ اس بات کو سمجھنا انتہائ ضروری ہے کہ پاکستان ميں اس وقت لاکھوں بچوں کو پولیو ويکسين کی اشد ضرورت ہے۔
میں واضع کرنا چاہوں گا کہ پوليو ويکسين کی مہم امريکی حکومت کی ايماء پر نہيں ہوتی۔ اور نہ ہی امريکی حکومت پوليو ٹيم کو جو اس خطے ميں مہم چلاتی ہے، اس کو ہدايتات جاری کرتی ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ امريکہ محض اس سلسلے میں پاکستانی حکومت، ڈبليو-ايچ- او اور ديگر تنظيموں کو مدد فراہم کر رہا ہے تاکہ ان بچوں کو ويکسین دی جا سکے۔
بچے اس قوم کا مستقبل ہے اور اس میں کوتاہی کی کوئ گنجائش نہيں ہے پوليو ویکسین کی فراہمی کے ساتھ ساتھ صحت کی سہولیات کو يقينی بنايا جانا چاہيۓ تاکہ لاکھوں بچے جو ہر سال لقمہ اجل بن جاتے ہیں کو حفاظتی ادويات کی ذريعے محتلف بیماريوں سے بچايا جا سکے۔
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
Zulfikar DOT apki kafi posts daikh kar i m 100% sure k ap America k lia kaam karty ho american agent ho..........
mind mat karna ok sachi baat buri to lagti ha but kya karain hoti to sach ha....
wah nice
Bookmarks