بردار اگر میں نے دینا ہوتا تو سب سے پہلے ہی دے دیتا
خیر اگر آپ کو کچھ میرے بارے میں جاننا ہے اور ضروری جاننا ہے تو حکم کرے
آپ کو اچھے سے سب کچھ بتاؤں گا فکر نہ کرے
مجھے تو سب معلوم ہے
باقی ممبرز بھی آپ کے بارے میں جاننا چاہ رہے ہیں
تھوڑی سی عنایت فرمائیں آپ بھی
Bookmarks