Mubarik Ho!
Mubarik Ho!
may u succeed in every sphare of life
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
کوئی بات نہیں۔
آر بی تو نہیں ہوا۔
سب کے سامنے ہی ہے۔
جیسے کہتے ہیں نا داہنی جیب سے والٹ نکال کے بائیں جیب میں ڈال لو تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ رہنے تو اپنے پاس ہی ہیں۔ تو یہ دھاگہ آپ کی ہی ملکیت ہے۔ آپ کے پاس ہی ہے، کہیں نہیں چلا گیا۔
ہاں اگر دل دکھے تو معصوم بچہ تو فیڈر پینا شروع کر دیتا ہے غصے میں آ کر۔ آپ بھی فریج میں سے کوئی چیز نکال کر اس چیز میں اپنے دانت گاڑ دیں۔ جتنی مزے کی اور ٹھنڈی چیز ہوگی، اتنی ہی جلدی غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا۔
رہی میری بات، تو رجسٹرڈ تو اگرچہ دو ہزار سات سے ہوں۔
مگر ایکٹو دو ہزار نو کے آخر میں ہوا۔
دو ہزار دس کے اوائل میں پھر غائب ہونا پڑا۔
پھر آن اینڈ آف ، آن اینڈ آف۔
پچھلے تین چار ماہ سے ہی دوبارہ ری ایکٹو ہوا ہوں۔
جس وجہ سے ایکٹو نہیں ہو رہا تھا وہ وجہ جو ختم ہو گئی تھی۔
congrats..........
Buhat buhat mubarak ho. Bhai.
bohat bohat mubarak bad
nice
Bookmarks