عینی سسٹر آپ نے اچھے جوابات تحریر کیے ہیں
پڑھ کر اچھا لگا
عینی سسٹر آپ نے اچھے جوابات تحریر کیے ہیں
پڑھ کر اچھا لگا
ویسے ایک شارٹ سوال پوچھتا ہو اگر مائینڈ نہیں کرتی تو جواب دو۔۔۔
بڑی ہو کر کیا بننا چاھتی ہو؟
س:۔ گٹھلیوں کے دام کیسے ملتے ہیں
خوبانی کی گٹھلیاں عقلمند بھائی کو بیچ کر
س:۔ آم کے علاوہ کس پھل کی گٹھلیوں کے دام ملتے ہیں ؟
خوبانی کی
س:۔ آپ آم کی گٹھلیوں کے کتنے دام دیں گی ؟
میں یہ کام نہیں کرتی...بلوچ بھائی سے رابطہ کریں....وہ ٹرک کے ٹرک لیتے ہیں
س:۔ مسٹر عقلمند گٹھلیوں کے دام نہیں لیتا، کھا کیوں جاتا ہے ؟
کیونکہ یہ ان کی عقل مندی کا راز ہے
س:۔ کیا عقلمند نے چپس والے پیکٹ میں گٹھلیاں ڈالی ہوتی ہیں ؟
بات تو دل کو لگتی ہے...ان کے انٹرویو میں پوچھیں گے ان سے
س:۔ مسٹر عقلمند جوس گرم کر کے کیوں پیتا ہے ؟
عقل مندی
س:۔ سُڑک سُڑک کر چائے پینے سے کیا مراد ہے ؟
اور ممبرز کے سامنے سرِعام کسی محفل میں چائے پینا اور کسی کو پوچھنا بھی نہ
س:- مسٹر عقلمند چائے سُڑک سُڑک کر کیوں پیتا ہے ؟
یہ ہے بچپن کی عادت اور عادت کب بدلتی ہے
س:۔ سُڑک سُڑک کر چائے پینے سے کیسی آواز برآمد ہوتی ہے ؟
سُڑڑڑڑڑڑ...سُڑڑڑڑڑڑڑڑ.....سُڑڑڑڑڑڑڑڑڑ
س:۔ برآمد کیوں ہوتی ہے، درآمد کیوں نہیں ہوتی ؟
کیونکہ در آمد اس وقت چائے ہو رہی ہوتی ہے
س:۔ کیا اے سی گرم ہوا بھی دیتا ہے ؟نام سے تو کام ہوا کو ٹھنڈا کرنا ظاہر نہیں ہوتا ؟
گاڑی والا اے سی تو دیتا ہے....گھر والا کبھی تجربہ نہیں کیا...آج کرتی ہوں
س:۔چیتا کیا پیتا ہے ؟
چائے
س:۔ پاکستان سب سے زیادہ کونسا کاغذ درآمد کرتا ہے ؟
جس سے نوٹ بنتے ہیں...غالبا وہ
س:۔ چھانگا مانگا کب بنایا گیا ؟
1866
س:۔ قطب شمالی اور قطب جنوبی میں کون سا والا زیادہ ٹھنڈا ہے ؟
معلوم نہیں
س:۔ انسان کے بنائے گئے عناصر یا ایلیمنٹس کے نام لکھیں۔
ہر چیز اللہ نے بنائی ہے
س:۔ بوہر کون تھا ؟
ایک کیمیا دان
س:۔ خوبانی کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟
Apricot Fresh
س:۔ سولہ سنگھاروں کے نام لکھیں۔
فاطمہ سے ہی پوچھیں
س:۔ شکر قندی کا درخت کتنا بڑا ہوتا ہے ؟
شکر قندی کا درخت ہی نہیں ہوتا
س:۔ رتھ کیا ہوتی ہے ؟
گھوڑے کی لگام......مجھے کنفرم نہیں ہے
س:۔ زمین کا وزن کتنا ہے ؟
5.972E24 kg
س:۔ ریت تو صحرا میں ہوتی ہے، سمندر کنارے ریت کا کیا کام ؟
پکنک منانا صرف آپ کا ہی حق نہیں
اللہ حافظ
A/C
air condition
اسکا مطلب ٹھنڈا نہیں کنڈیشن کے مطابق۔۔اسکے علاوہ اولڈ ایسز میں یہ فنکشن نہیؔں تھا لیکن نیو میں ہے گرم اور ٹھنڈا۔۔
انٹرویو کہاں تک پھنچا۔۔۔
Bookmarks