Last edited by Saad; 21st June 2012 at 06:30 PM.
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
وعلیکم السلام ۔۔۔جاری رکھو دوست
بھائی آپ کا انتہائی مشکور ہوں آپ نے اتنا اچھا سلسلہ شروع کروایا ہے۔۔۔
ایسا کورس فورم ورلڈ میں کم ہی ملتا ہے۔۔۔
اللہ ہمیں سیکھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔
آمین۔۔
بہت عمدہ کلاس شئیر کی آپ نے۔۔۔
آپ کی محنت طلب کلاسز کو غور سے پڑھیں گے ان شاءاللہ۔۔۔
مزید کلاسز کا انتطار رہے گا۔۔۔
شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
بہت خوشی ہوئی کلاس کا آغاز کرنے پر
جب ایش کرنے نکلا تو کسی نے معلوم کیا کہ ایش کرنے کی وجہ کیا ہے؟ مقصد کیا ہےتو منہ دیکھتا رہ گیا ۔جان چھوڑانے کو کہا کہ سعد بھیا نے کہا ہے تو کر رہا ہوں
ویسےسی سی پروکسی ہے کیا ۔۔کیوں کرے کوئی۔۔اب فائدہ تو ہوتاہی ہے کوئی چیز فضول تو ہوتی نہیں اتنا تو سنا ہے میں نے بھی
اگر آپ سے سننے گے تو اور اچھا لگے گا
تھوڑا سا سی سی پروکسی کے بارے میں بھی تحریر کر دیں
سیکھنے کا تو ارادہ کر ہی لیا ہے آپ کا نام پڑھ کر
اگلی تفصیلی کلاس کا انتظار رہے گا
لنک بھی نہیں مل رہا ہے
جزاک اللہ۔۔۔۔۔بہت خوب
لنک کے ساتھ لکھو انٹروڈکشن اینڈ سافٹ وئیر ڈاونلوڈ لنک۔۔۔
جی شکریہ اب رٹا مار لیا ہے سی سی پروکسی کو
کہ کیا ہوتی ہے
اور کیوں استعمال کی جاتی ہے
اور اس کا فائدہ کیا ہے
اب کوئی روکے ایش کرنے سے
ایش وید آوٹ کیش
وعلیکم السلام
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
عیش ود آؤٹ کیش۔
بہت ہی عمدہ انداز سے انسٹالیشن سکھائی ہے بھائی۔
Bookmarks