بہت ہی زبردست حماد بھائی بہت اچھی ٹپ شئیر کی آپ نے
مجھے تو الڑ والی ٹپ بہت مناسب لگی کہی کچھ سمجھ نہ آئے تو
اسکرین پر ایک اور لائن کا اضافہ کر کے اسکرین کا سائز چھوٹا کرنے کا کیا فائدہ
مائیکروسوفٹ نے بھی یہ ہی سوچ کر اس آپشن کو ہائیڈ کیا ہوگا
حماد بھائی + الڑ زندہ باد
Bookmarks