SL v PAK - 1st Test,
Galle
Jun 22, Fri at 05:00
GMT
SL v PAK - 1st Test,
Galle
Jun 22, Fri at 05:00
GMT
Dekhty ha mehwish g apka qismat kya karta ha hamara aur king abbas ka qismat to 0 zero nekla
Kea Matlab Hashim
مصباح تو کھیل نہیں رہا، کپتان کون ہو سکتا ہے؟
so difficult task play test widout MISBAH and Y0usaf
اللہ خیر کرے ٹیسٹ میچز میں ہماری ٹیم اچھی کارکردگی دکھاۓ .
پتہ نہیں کیوں ہماری ٹیم پٹ رہی ہے یہ لنکن ٹیم کچھ خاص تو نہیں ہے
یہ تو ہماری ٹیم پریکٹس کے لئے گئی ہے۔
ورنہ نومبر اور ڈسمبر کی پاس لنکا سیریز یو اے ای والی میں سری لنکا کا کیا ہوا تھا۔
پانچ ون ڈے میچ میں سے سری لنکا کو ایک میچ ملا تھا۔۔
اور باقی اصل چیز تو ایشیا کپ تھا۔ اُس میں سری لنکا ایک میچ بھی نہ جیتا۔۔
اُس میں جو پاک اور لنکا کا جو میچ تھا بری شکست ملی تھی سری لنکا کو۔
آخر ایشیا کی کنگ پاکستان ہی بنا۔۔۔
مصباح ون ڈے میں ٹیسٹ کھیلتا ہے۔۔ویری سلو
اور ٹیسٹ میں تو 20 ،30 بنا لیتا ہے۔۔۔
Bookmarks