YES
NO
Voted!
yes.........
ready
محمدزیب بھائی بہت بہت شکریہ آٹو کیڈ کی کلاس شروع کرنے کے لیے وہ تھی تفصیلی
آپ نے اس فورم پر موجود اس عنوان پر کلاسس کا ذکر بھی کیا اور اُن کے معیار کے بارے میں بھی جان کر اچھا لگا
آپ کے کہنے کے مطابق پچھلی شئیر کی گئی چھ کلاسس کا مطالعہ کر لیا جائے آپ کی کلاسس شروع ہونے سے پہلے
تو میرا اپنا خیال یہ ہے کہ آپ اپنی کلاسس کا آغاز جمعے کے مبارک دن سے کریں تاکہ جس جس دوست کو وہ کلاسس پڑھنی ہیں وہ پڑھ لے
اُس سے پہلے ہمارے ساتھ آپ یہ باتیں شئیر کریں کہ آپ
کون سے ورژن میں آٹو کیڈ کی کلاسس شروع کرنے جا رہے ہیں
اُس ورژن کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے لنک شئیر کریں یا سوفٹ وئیر
اور
یہ بھی بتائیں کہ آٹو کیڈ کی کون سے فیلڈ (مکینکل ۔۔۔یا۔۔۔سیول ) کے بارے میں آپ ہماری رہمنائی فرمائیں گے
جو دوست آٹو کیڈ کے بارے میں بلکل نہیں جانتے ہیں وہ کم سے کم اس بارے میں کیا کیا معلومات پڑھ لیں
وغیرہ وغیرہ
پھر جب دوست اس تیاری کے ساتھ آپ کی کلاس کو اٹینڈ کریں گے تو اُنکو بہت فائدہ ہوگا
اُمید ہے کہ مندرجہ بالا درخواست پر غور فرمائیں گے اگر مناسب سمجھیں تو
اللہ پاک آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین
We are ready yar share your experience with us
وعلیکم السلام
واہ جی آپ تو چھا گئے ہو دوست۔۔۔نیکی اور وہ بھی پوچھ پوچھ۔۔۔
دوست کب سے شروع ہو رہی ہیں کلاسس؟
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
جو میں نے تفصیل لکھی ہے اُس کو پڑھے ہاشیم بھائی
Bookmarks