وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو ڈیسنٹ آئیز آپ کو ایک ہزار پوسٹ۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔۔۔
اور حماد اگر ڈیسنٹ آئی کی بات کی جائے تو پھر ڈیسنٹ آئیز تو مکھی کی آنکھوں کو کہنا زیادہ مناسب ہوگا جس میں تیس ہزار لینس ہوتے ہیں اور ایک انسانی آنکھ میں ایک لینس۔۔۔۔ تو پھرکیا خیال ہے؟
حماد بھائی آپ نے بہت ہی زبردست تھریڈ بنایا ہے
eye bhai apko bohat bohat mubarak ho
دیکھتے رہیے مدنی چینل۔۔
آہو۔
لوگوں کے ناک پر جب مکھی بیٹھتی ہے تو وہ بیٹھنے نہیں دیتے۔
آپ کی ہی ہمت ہے کہ ایسے وقت میں بھی ٹکٹکی باندھے اس کا مشاہدہ کرتے رہتے ہیں، کہ اس کی آنکھوں میں کتنے لینز لگے ہوتے ہیں۔
تے پا جی بوہتی ایفی شینسیاں نہ مارو۔
صاف پتہ لگدا اے کہ جیدے بائیو وچ گھٹ نمبر آئے ہون، اوہی اس طرح دے فالسے سوری فلسفے سناندا اے۔
پا جی، دو الفاظ میں نے اس فقرے میں لکھے ہیں۔
پہلا لفظ:۔ عام طور پر۔
دوسرا لفظ:۔ ایڈوانس مبارک۔
دونوں الفاظ یہی واضح کر رہے ہیں کہ عموماً دیکھا گیا ہے کہ کم و بیش ہزار، آٹھ سو، پوسٹس کے قریب یہ رینک مل جاتا ہے۔۔ یہ ہوتا زیادہ تر دیکھا ہے۔ لیکن چونکہ فکس کوئی تعداد نہیں اس لئے ایڈوانس کا لفظ بھی ساتھ میں لگا لیا ہے۔
آئندہ اپنے خرچے پر نہیں کہنا۔
بلکہ خرچہ استاد بشیر کا کروانا ہے۔
اور ہاں، اتنی سی باتوں پر رویا نہ کریں نا۔
معصوم بچے کی طرح بہادر بنیں۔
جو اتنی جلدی روتا نہیں ہے۔
بلکہ جب تک چیخنے سے کام چلا سکتا ہے، اس وقت تک دوسروں کو ہی رلاتا ہے۔
ارے اتنی تعریفیں نہ کریں۔ ۔۔ جتنی معصومانہ اور بچگانہ سی قابلیت ہے، اسی میں ہی رہنے دیں۔
ورنہ لوگ ہنسیں گے۔
اتنی ڈھیر ساری دعاؤں کے لئے بہت بہت شکریہ۔ خوش رہیں۔۔
آپ کو مزے کی بات بتاؤں۔
جب پہلی بار تین پہیوں والی سائیکلی چھوڑ کے دو پہیوں والی سائیکلی پر شفٹ ہوا تھا تو بھلا کیا ہوا تھا؟۔
ایک پیڈل راہ چلتے مل گیا تھا ، میں نے سنبھال لیا۔
اور معصومانہ کھپ ڈال دی کہ بابا اس پیڈل میں سائیکل ڈلوا دیں۔
پھر وقت کچھ آگے بڑھا۔ پرویز الٰہی کے دور حکومت میں ہیلمنٹ پہننا لازمی ہو گیا بائیک کے لئے۔۔ ہیلمنٹ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔۔ ہم نے ہیلمنٹ خرید لیا۔۔ ابھی بائیک نہیں تھی۔۔ پھر وہ وقت بھی آ گیا کہ اس ہیلمنٹ میں بائیک ڈلوا لی۔
تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کی بانوے پوسٹس تو ہو ہی گئی ہیں۔۔
اب اس میں صرف نو سو آٹھ پوسٹس اور ڈلوا لیں تو پوری ایک ہزار پوسٹس ہو جائیں گی ان شاءاللہ۔
ویسے بھی کہتے ہیں کہ بلی کا جہاں سے سر گزر جائے، وہاں سے ساری بلی گزر جاتی ہے۔ ایک ہزار پوسٹس کا سر تو پچاس پوسٹس ہی ہوتا ہے۔ ۔۔ جب کہ آپ کی پوسٹس تو بانوے ہو چکی ہیں۔ جس کا مطلب ہے کہ نہ صرف سر بلکہ تون یعنی گردن بھی گزر چکی ہے اب تو۔۔
Bookmarks