السلام علیکم
کیا حال ہیں آپ سب کے؟؟
ہمارے اس فورم کی ایک ممبر اور ساڈا گروپ کی چیف آپریٹنگ آفیسر مس عدین کو آج بغیر عید کے عیدی وصول ہو گئی
جی ہاں
لازمی نہیں کہ عدین کو عیدین پر ہی عیدی ملے
انہوں نے آج اپنی 1000 پوسٹس مکمل کی ہیں تو میری طرف سے ان کے لئے 1000 روپے عیدی
آپ بھی ان کو اپنے حساب سے عیدی دیں
اور ساتھ ہی پوسٹس مکمل کرنے کی خوشی میں مبارک باد بھی
میری طرف سے ان کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ جی ان کو ہمیشہ خوش رکھیں اور ان کا سایہ ساڈا گروپ پہ قائم رکھیں
اللہ حافظ
Bookmarks