السلامُ علیکم
ڈئیر ممبرز۔۔۔۔کیا حال ہیں؟؟
امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ رمضان المبارک کا افضل ترین مہینہ شروع ہونے ہی والا ہے تو میں نے سوچا کہ کیوں نا آپ سب سے کچھ ایسا شئیر کروں جس کا آپ کو دنیاوی فائدہ بھی ہو اور دینی فائدہ بھی
میں آپ کے لئے قرآن مجید کی پی ڈی ایف فائل لے کر آئی ہوں جو کہ با ترجمہ ہے
اس کا ترجمہ مولانا شبیر احمد نے کیا ہے
اور سب سے مزے کی بات تو یہ ہے کہ ترجمہ کو سمجھانے کے لئے رنگوں کے حسین امتزاج کو استعمال کیا گیا ہے
ان رنگوں کی وجہ سے ترجمہ سیکھنا بہت آسان ہو گیا ہے
امید ہے کہ سب ممبرز اس مرتبہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کم از کم ایک مرتبہ تو ضرور قرآن مجید ختم کریں گے
دُعاوؤں میں یاد رکھیے گا
قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے لئے یہاں کلک کریں
نور العین فاطمہ
نوٹ۔۔اس کو ای بُک سیکشن میں اس لئے پوسٹ نہیں کیا کیوں کہ اس کو رمضان المبارک کی افادیت کے پیش نظر شئیر کیا جا رہا ہے
Bookmarks