page 3,4
page 5,6
page 7,8
9,10
11,12
13,14
Last edited by Khurram Farooq; 10th July 2012 at 01:21 PM.
15,16 page no
Mistake: Galti sy Windows Mac/Linux Likha ha. Please is Ko MAC OS Ready kya jaye aur Linux jis ky kafi version ha usko be Linux he read kya jaye. Shukarya.
Last edited by Khurram Farooq; 10th July 2012 at 01:23 PM.
وعلیکم السلام
واہ کیابات ہے
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
آمید ہے اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا
شیئر کرنے کا شکریہ
وعلیکم السلام۔۔
سب سے پہلے تو آپکا بہت شکریہ ۔۔آپ نے بہت ہی آسان الفاظ میں وضاحت کی ہے۔۔
اب ایک دو باتوں کو اظافہ کرنا چاہوں گا۔
جس طرح آپ نے کہا کے آن لائن سیلنگ۔۔لیکن میں اس کو الریڈی استعمال کررہا ہو۔وہ کس لئیے مجھے نیٹ ورکنگ کرنی پڑتی ہے۔اب ایک سسٹم ہے مجھے تو زیادہ چاھئیے اس کیلئے اس میں وی ایم وئیر ورک سٹیشن استعمال کرتا ہو۔اسکے علاوہ کئی بار دوست آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں بھی ایسی چیز پوچھتے ہیں جسکا تعلق ونڈوز ایکس پی سے ہو اسکے لیئے پھر میں ایکس پی کو سوئچ آن کرتا ہو اور سکرین شارٹ لیتا ہو ۔۔
میں نے ایم سی ایس ای کی کچھ ویڈیوز شئیر کی ہیں وہ سب کام اسی سافٹ وئیر میں ہوا ہے۔آپکا ٹیٹوریل ابھی تک پورا نہیں ہے باقی بھی پڑھ لوں گا۔۔لیکن جو چیز سمجھانی تھی وہ میں سمجھ گیا۔
جزاک اللہ بھائی ۔۔شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کمال کا ٹیٹوریل اُستاد محترم
مزا آگیا۔۔
لیکن ہمارا سسٹم اِس قابل نہیں۔۔۔۔
لیکن انشاءاللہ جیسے ہی لیپ ٹاپ لیا تو ضرور انسٹال کروں گا
اللہ جل شانہ آپ کی ہر پریشانی دُور عطا فرمائیں
اور آپ کو اپنے خاص بندوں میں شامل کر لیں
آمین ثم آمین
Bookmarks