WSLM::
محترم خرم فاروق برادر
آپ نے بہت عمدہ اور تفصیلی ٹیوٹوریل شئیر کیا ہے۔
ونڈوز کی انسٹالیشن اور استعمال تک آپ نے بھرپور تفصیل سمجھائی ہے، آگے کس یوزر نے کیا کیا استعمال کرنا ہے، یہ اس پر منحصر ہے، میں خود بھی یہ سافٹ وئیر استعمال کر رہا ہوں، آپ نے بلاشبہ بہترین ٹیوٹوریل شئیر کیا ہے۔
پڑھنے والوں کی آسانی کے لیے یہ بھی بتا دیں کہ جب ہم پہلے دفعہ ورچوئل مشین کی ہارڈ ڈسک استعمال کر رہے ہوتے ہیں، تو اس وقت ورچوئل ہارڈ ڈسک کی ساری سپیس، ان پارٹیشنڈ ہوتی ہے۔
کوشش کریں کہ اگلے ٹیوٹوریل میں بنی ہوئی مشین کی سپیسی فیکیشن تبدیل کرنے پر لکھیں، جس میں ایڈوانس ٹاپکس مثلاً ویڈیو میموری شئیر کرنا، ایک ہی ورچوئل ہارڈ ڈسک مختلف ورچوئل مشینوں کے ساتھ استعمال کرنا، ورچوئل ہارڈ ڈسک کی ٹائپ (سٹیٹک، ڈائنامک) وغیرہ شامل ہے۔
بلاشبہ آپ کی محنت آپ کے تھریڈ سے عیاں ہو رہی ہے۔
زبردست ٹیوٹوریل شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Masha Allah Farooq Bhai Bhoot He Pyary Andaz Main Ap Ny Samjya Bhoot He Valueable Tutorial Hy Allah Pak Ap Ko Khush Rakhy Aur Isi Traha Kamyab Kry Ameen.......
aik Martaba Phr Itna Acha Tutorial Share Krny Ka Shukria
nice sharing
bohat acha
very nice
بہت ہی عمدہ شئیرنگ۔
سٹیپ بائی سٹیپ اور ساتھ میں سکرین شارٹس سے مزید وضاحت بہت ہی عمدہ ٹیوٹوریل جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی سب کچھ آسانی سے سمجھ میں آ گیا۔
خرم بھائی آپ اردو زبان میں آئی ٹی کی فروغ کے لیے جتنا عمدہ کام کر رہے ہیں میں نے کہیں پر بھی کسی کو اتنا محنت کرتے نہیں دیکھا۔
اللہ تعالٰی آپ کو اس کا نعم البدل دے اور آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے۔
اس عمدہ اور شاندار شئیرنگ کے لیے بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم اسلام
خرم بھائی ایک بار پھر شاندار شرینگ کی آپ نے اس کی جتنی تعریف کی جائے کام ہے آپ نے نہ صرف اس کو انسٹال کرنا بتایا بلکہ ساتھ ساتھ اس کی افادیت کا بھی بتایا،
زبردست میرے خیال سے اگر ہمارے پاس سیسٹم اچھا ہو تو اس کو ضرور استعمال کرنا چاہے
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
good
Dear Brother ap ky itny pyary comments ky ye mashkoor hu.
Qaleel waqt ki waja sy bari mushkil sy ye tutorial complete kya.
Mera mqsad Member ko bunyadi maloomat fraham krna tha.
Advance tutorials ky lye Ma youtube.om best source ha.
Phr be koshish kroo ga ky is software ky bary ma mazeed tutorials likh sku.
Bookmarks