Very nice bhai, but yah thori c confusion ha k is software ko install karny k bad jo windows install karni ha uski CD hona lazmi hai?
کافی زبردست شیئرنگ
آپ نے موجودہ دور کی ایک اہم کمپیوٹر کی ایک اہم ضرورت کو اردو زبان میں اتنی آسانی سے ہمیں سمجھا کر ایک بہت بڑا کام کیا ہے
ملٹی ٹاسکنگ تو اب پرانی بات ہے
اب تو ملٹی اوپریٹنگ سسٹم ہمیں ایک ہی سسٹم پر چاہیئے ہوتے ہیں۔
آپ نے کافی بہترین طریقے سے ایک مشکل کام کو آسانی سے سمجھا دیا۔
اسلام علیکم
khurram
بھائی
آپکا بہت بہت شکریہ آپ نے بہت محنت سے
یہ تھرڈ پوسٹ کیا ہے
اللہ پاک آپکو اسکا اجر دیں آمین
nice
nice sharing g
Bookmarks