آپی آپ ہمیشہ دعاؤں میں ہیں۔
اتنی اچھی پوسٹ، تعریفوں، دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔
:jc_thankyou:
اللہ پاک آپ کے والد محترم کو جلد از جلد مکمل صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کی تعریف اپنی جگہ، لیکن آپ کی ساری پوسٹ میں اہم ترین بات آپ کے والد محترم کے متعلق تھی۔ تو میری ساری توجہ بھی اس پر ہی رہی۔ اب کیس طبیعت ہے انکل کی؟۔ امید ہے پہلے سے بہتری ہوئی ہوگی ان شاءاللہ۔ اُن کا خیال رکھئے، اُن کی خدمت کیجئے اور اُن کی دعائیں لیجئے۔ وہی اصل سرمایہ ہے۔
بہت بہت شکریہ
۔۔۔
جی والد صاحب کی طبیت اب پہلے سے بہتر ہے آپکی دعاوں سے ۔۔۔۔۔۔
وہ ریکور کرہے ہیں آہستہ آہستہ۔۔۔۔۔
اور بھائی آپکی دعاؤں نے حوصلہ دیا جب میں بہت پریشان تھی جزاک اللہ
آپی آپ نے تو اتنے چھوٹے سے بچے کے لئے اتنا بڑا ٹائٹل تجویز کر کے ، لا جواب اور خاموش ہی کر دیا۔
اب اور آگے کیا کہوں۔
صرف اتنا کہوں گا کہ یہ بچے کا کوئی کمال نہیں، یہ ٹائٹل تجویز کرنے پر آپ کی ججمنٹ کا کمال ہے۔ آپ کی دیکھنے والی آنکھ کا کمال ہے۔ آپ کی حسن نظر کا کمال ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ آمین۔ ثم آمین۔
ہاہاہاہا
سب چھوڑیں یہ بتایئں
یہ معصوم بچہ رو کیوں رہا ہے اور روتے میں بھی شرارت سے بعض نہیں آرہا ہے۔۔
بہت بہت شکریہ
۔۔۔
جی والد صاحب کی طبیت اب پہلے سے بہتر ہے آپکی دعاوں سے ۔۔۔۔۔۔
وہ ریکور کرہے ہیں آہستہ آہستہ۔۔۔۔۔
اور بھائی آپکی دعاؤں نے حوصلہ دیا جب میں بہت پریشان تھی جزاک اللہ
Bookmarks