سیف اللہ المعروف شاہین بچہ
کی آج سالگرہ ہے۔
اللہ پاک سیف اللہ کو اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسوال اللہ ﷺ کی سنتوں سے بھری لمبی زندگی عطا کرے۔آمین
سب دوست شاہین بچے سے دعوت لینا نہ بھولیں۔
سیف اللہ المعروف شاہین بچہ
کی آج سالگرہ ہے۔
اللہ پاک سیف اللہ کو اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسوال اللہ ﷺ کی سنتوں سے بھری لمبی زندگی عطا کرے۔آمین
سب دوست شاہین بچے سے دعوت لینا نہ بھولیں۔
سیف اللہ المعروف شاہین بچہ
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بھائی۔
اللہ پاک آپکی زندگی خوشیوں اور اسلام کی روشنی سے بھر دیں۔
آمین
بھائی سیف اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائیں۔۔۔
آمین ۔۔۔
آپ کو آپ کا جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
بھائی شکریہ آپ نے اتنا خوبصورت تھریڈ بنایا۔۔۔
boht boht mubark ho janab aaaaaaaaaaap ko saaaaaaaaaiiiiiiifffffffff bhai
Bohot bohot mubarik ho
Happy Happy Ty Birthday Birthday.....!!!!!!
Allah Ap Ko Lambi Sehat Wali Zindagi Atta Kry Ameen....!!!!
Wasy Ap Aik Kam Krain K Jaldi Sy Aj Ke Iftari Mujy Bhaj Dain....!!!!
Ziyda Nai.....!!!!!
2000 Samsooy, Aik Man Pakory, Aik Gari Softdrink Ke 5 Man Aam(mango)
5 Daigain Chawal....!!!!
Baki Khajroon Ka Main Khud He Intazam Kr Loon Ga
وعلیکم اسلام
بہت زبردست تھریڈ بنایا خاموش بچہ جی
اور
آپ کوسیف اللہ بھائی
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بھائی۔
اللہ پاک آپکی زندگی خوشیوں اور اسلام کی روشنی سے بھر دیں
ننھا نعت خواں نے نام بدل کر شاہین بچے رکھ لیا؟؟؟؟
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بھائی آپ کو
اللہ تبارک تعالی لمبی عمر عطا فرمائیں صحت و عافیت
اور دین اسلام کی خدمت سے بھری آمین ثم آمین
اور خاموش بچے بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے شاباش
Bookmarks