امید کرتا ہوں کہ سب بہن بھائی رمضان میں اللہ کا قرب اور رحمت حاصل کرنے کی لیے کوشاں ہونگے اور جو بہن بھائی روزہ نہیں رکھتے ان سے التجا ہے کہ رحمتیں سمیٹیں ،پتا نہیں اگلا ماہ رمضان پا سکتے ہیں یا زندگی دھوکہ دے جاتی ہے
عام طرز زندگی میں لوگ کسی نہ کسی قول جس کے مجموعہ کو اقوال زریں بھی کہا جاتا ہے کوئی نا کوئی کسی ایک قول سے متاثر ضرور ہوتا ہے اور اپنی زندگی میں اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کرتا ہے
ویسے تو سب اقوال زندگی کا نچوڑ ہوتے ہیں مگر
آپ بتائیں گے وہ قول
جو آپکو بہت پسند ہے اور آپکی زندگی پر اسکا بڑا اثر اور عمل دخل ہے
بس یہی قول آپکا ریپلائی ہوگا
Bookmarks