t
السلام علیکم ۔۔
بہت خوب بھائی۔۔۔
نائس کلاس۔۔۔ویلڈن۔۔
زیب بھائی بہت شکریہ آپ کی رائے کی اپنی قدروقیمت ہے
zabar zabar dast dast
بہت ہی زبردست انداز میں بہت ہی پیاری شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
Ok good idea
عرفان بھائی پسند فرمانے کا شکریہ مارکس شیٹ تیار ہونے میں کوئی پانچ یا چھ کلاسس ہونگی آپ ان کو پڑھیں ان شاء اللہ بہتر انداز میں سمجھانے کی کوشش کرونگا
بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ اس طرٖف رخ کروں
مگر رہ جاتا تھا آج آپ کے تھریڈ کا وزٹ کیا تو پڑھ کر بہت اچھا لگا
بہت محنت اور خوبصورت انداز سے سمجھایا ہے آپ نے
Bookmarks