وعلیکم السلام و رحمتہ
بہت مفید سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے رانا برادر
مجھ جیسے بہت سے دوستوں کو اس کورس سے فائدہ ہو گا۔
بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام و رحمتہ
بہت مفید سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے رانا برادر
مجھ جیسے بہت سے دوستوں کو اس کورس سے فائدہ ہو گا۔
بہت بہت شکریہ
[FONT=""][COLOR=""][SIZE=""]Naikee aur pooch pooch, sharoo kareen janab. Allah he iss ka ajar dain ghay.[/SIZE][/COLOR][/FONT]
وعلیکم السلام
ڈاکٹر صاحب
آگئے تے چھا گئے ٹھا کر کے۔
بہت ہی زبردست ٹاپک پر آپ نے قلم اٹھایا ہے۔
اللہ پاک آپ کو سکھانے اور ہمیں سیکھنے میں استقامت عطا فرمائے۔آمین
jaldi shro krain main bi hisa loon ga
ماشاءاللہ
یقینً آپ نے اس بات کو اہم سمجھا اور یہ بات ہے ہی اہم کے دور حاضر میں ڈیزئنر کی اہمیت بہت زیادہ بڑھگئی ہے
امید ہے اس سے ہم بہت کچھ سیکھنگئے
اور اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کے آپ کو اس کا اجر بے حساب عنایت فرمائے
آمین آمین ثم آمین
رانا بھائی بہت اچھا قدم آپ نے اُٹھایا ہے اپنے قیمتی علم کو ہم سب کے ساتھ شئیر کرنے کا فیصلہ کر کے
بہت خوشی ہوئی۔ وقت نکال کر میں بھی ضرور اس کو رس میں حصہ لونگا۔
انتظار رہے گا آپ کی طرف سے خوبصورت کلاس کا
Excellent ,
Bohat he acha step lya ha,
Elam Sekhna be Ebat ha aur sadqa jarian ha,
is sy mujy smait boaht sary loogoon ky elam ki pyas bujhy gi,
Shukarya, classes ka besabri sy intizaar ha....
وعلیکم اسلام
زبردست سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
امید کرتا ہوں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا آپ کے نیکسٹ تھریڈ کا انتظار رہے گا
خوش رہیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Nice,aap ki class ka intezar rahy ga
شدت سے انتظار رہے گا
Bookmarks