[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Photoshop%20Classes/186.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Photoshop%20Classes/187.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Photoshop%20Classes/186.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Photoshop%20Classes/187.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Photoshop%20Classes/188.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Photoshop%20Classes/189.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Photoshop%20Classes/190.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Photoshop%20Classes/191.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Photoshop%20Classes/192.gif[/IMG]
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم اسلام
یہ ٹول بہت ہی کام ہے ڈیزاینرز کے لیے تو سی ایس فیو میں یہ فیچر ایک تحفہ ہے
آپ نے بہت عمدہ طریقے سے ان کے استعمال پے روشنی ڈالی
آپ کی نیکسٹ کلاس کا انتظار رہے گا
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
اسلام علیکم
جناب عبیر بھائی آپکے کام کی جتنی بھی تعریف کیجائے کم ہوگی بہت بہت شکریہ بھائی اتنی پیاری کلاس کے لیے
wah janab boht umda class rhi
bht shukria
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ بھائی جان
کمال کی کلاس تھی بھائی جان
عبیر بھائی ماشاء اللہ بہت اچھے انداز سے آپ نے اس ٹول کے استعمالات ہمارے ساتھ شئیر کیے ۔
یقیناً فوٹو شاپ استعمال کرنے والے دوستوں کو بہت فائد ہ ہوگا اس کلاس سے
جزاک اللہ
توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے
یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لیے ہے
Very nice thank you
بہت ہی شاندار کلاس رہی
بہت کچھ سیکھنے کو ملا
یہ بہت ہی کارآمد آپشن ہے
وعلیکم السلام و رحمتہ
ری ٹچنگ کے بارے میں آپ نے بہت عمدہ کلاس ہمارے ساتھ شئیر کی ہے۔
بہت ہی عمدہ
بہت بہت بہت شکریہ سرکار
Bookmarks