وعلیکم السلام۔۔
بہت عمدہ کلاسز شروع کی ہیں آپ نے۔
بہت اچھا سلسلہ ہے۔ اسے جاری رکھئے گا۔
بہت شکریہ۔۔۔
وعلیکم السلام۔۔
بہت عمدہ کلاسز شروع کی ہیں آپ نے۔
بہت اچھا سلسلہ ہے۔ اسے جاری رکھئے گا۔
بہت شکریہ۔۔۔
bhot umnda janab
paki agli class ka intazar hay
وعلیکم السلام
رانا بھائی! پتا ہے؟ میں آپ کو پی ایم کرنے ہی والا تھا کہ یہ کورس کب سبمٹ کر دیا اور مجھے پتا ہی نہ چلا
مگر تھریڈ سبمٹڈ ٹائم نے آپ کو بچا لیا
میں تو کب سے ایسا کچھ چاہ رہا تھا
انشااللہ اس کورس کے دوران مجھے ایکٹو اسٹوڈنٹ پائینگے آپ اور ہو سکتا ہے تھوڑا بہت ہونہار بھی
بہت بہت بہت شکریہ اتنے خوبصورت انداز میں اتنا اہم کورس شروع کرانے کا
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
very nice
wah bhi wah bohat aalla.....
رانا بھائی بہت خوب کلاس رہی آپ کی
درست بات سے آپ نے آگہی کرائی کی جب کسی فیلڈ میں جانا ہے تو اس کے بارے میں مکمل معلومات کے ساتھ اگر اس فیلڈ میں جائیں گے تو کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ سیکھ پائیں گے بہتر انداز میں
میں یہ سمجھا ہوں کہ یہ کوئی کورس نہیں ہے بلکہ ڈیزئنیگ سیکھنے کے بارے میں رہنمائی کی پہلی کلاس ہے۔ کیا میں درست ہوں؟
Bookmarks