بس یوں ہی تنہائی میں گزرجاتی ہے پردیس کی عید
اچھا انتخاب ہے شئیر کیا ہے آپ نے
بس یوں ہی تنہائی میں گزرجاتی ہے پردیس کی عید
اچھا انتخاب ہے شئیر کیا ہے آپ نے
بھائی آپ نے تو احساس سے ہی غمگین کردیا
بس کوئی نہ کوئی مجبوری ہوتی ہے ہمارے
کون کم بخت ہوگا جو اپنی خوشی سے اپنی عزیز و احباب سے دور رہکر عید کرنا چاہے گا
اللہ تعالیٰ ہمارے ملکوں میں ہی ایسا روزگار عطاء فرمائے کے ہم کو غیر ملکوں کی طرف جانے کی تکلیف ہی نہ ہو
Majbori rozgar ki.. apne ghar walo ko achi saholiat li.....
Is Eid par phir saath hain mere...BeBas Tanhaayian aur bus teri yaadein..!!!
hmmm kafi acha likha hai zeb bhai. Khair . . . . . . Jashn e azadi mubarak ho.
nice...!
واہ کیا شاعری ہے موقع کی مناسبت سے
وعلیکم السلام
بہت خوب دوست۔۔۔۔ویلڈن
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks