السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ہماری مینجمنٹ نے آئی ٹی دنیا کے ایک اچھے اور محنتی ممبر کو آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
جن کا نام
Adeal
ہے۔ عدیل بھائی کو ان کی محنت اور قابلیت کی بنا پر موڈریٹر رینک دیا گیا ہے۔ جو
کہ بہت اعزاز کی بات ہے۔ اسکے علاوہ ایک اور خوشی کی بات یہ بھی ہے کہ آپ کو یہ پروموشن چودہ اگست کو دی جا رہی ہے۔
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ویلکم ٹو گرین زون
امید ہے کہ آپ اپنی محنت اور لگن کو ایسے ہی جاری رکھیں گے اور آئی ٹی دنیا کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
آپ سب بھی عدیل بھائی کو وش کریں۔
والسلام
آئی ٹی دنیا ٹیم
وعلیکم السلام۔
واہ 14 اگست اور موڈریٹر رینک۔۔
بہت بہت مبارک ہو عدیل بھائی۔۔
امید ہے کے آپ ہمیشہ کی طرح آئی ٹی دنیا کی بہتری کیلئے کام کرتے رہینگے۔۔
شکریہ انفارم کرنے کا۔۔۔
وعلیکم السلام
کیا بات ہے
عدیل بھائی، بہت بہت مبارک ہو دوست
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
عدیل بھائی بہت بہت مبارک ہو
دلیِ خوشیِ ہوئی واقعی آپ کا کام بہت اعلیٰ رہا ہے
سسٹر عیشاء آپ نے آج کے دن بہت اچھی خوش خبری سنائی
آپ کا اور منیجمنٹ کا شکریہ
محنت میں عظمت ہے
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک عدیل
میں آپ کو گرین زون میں خوش آمدید کہتی ہوں۔
بہت بہت مبارک ہو عدیل بھائی
آپ کا کام واقعی قابل تحسین ہے۔
عیشا سسٹر اتنا اچھے طریقے سے وش کرنے کا شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
بہت بہت مبارک ہو بھائی۔
آج چودہ اگست۔
آپ کو رینک مل گیا۔
اور کل ان شاءاللہ ستائیسویں رات ہوگی۔
یوں تین خوشیاں ایک ساتھ ہو گئیں
اسی خوشی میں تین تین افطاریاں کروا دو پا جی۔
پانچ میں سے تین افطاریاں آپ کی طرف۔
دو کہیں اور کر لیں گے (کوئی بھی کروانا چاہے، حاضر ہیں)۔
میں نے ابھی اسے میسج کیا تو اسے یقین ہی نہیں ہو رہا۔
میں نے کہا آنلائن ہو کر دیکھ لو۔
Bookmarks