وعلیکم السلام
بھائی جان
واہ جی واہ
کمال کی کمال کی خبر
اللہ پاک آپ کو دِن دُگنی رات چُگنی ترقی عطا فرمائیں
اب تو مزے ہ گے آپ کو
اب تو لفٹ بھی کم ملے گی
اللہ خوش رکھیں
آمین ثُم آمین
وعلیکم السلام
بھائی جان
واہ جی واہ
کمال کی کمال کی خبر
اللہ پاک آپ کو دِن دُگنی رات چُگنی ترقی عطا فرمائیں
اب تو مزے ہ گے آپ کو
اب تو لفٹ بھی کم ملے گی
اللہ خوش رکھیں
آمین ثُم آمین
بہت بہت مبارک ہو عدیل بھائی۔۔
Congratulations Dear
وعلیکم اسلام
عدیل بھائی آپ کو میری طرف سے بہت بہت بہت مبارک ہو
مجھے یقین جانے بہت خوشی ہو رہی ہے جو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں مگر آپ اگر افطاری کر دیں ہم سب کی تو بتاؤں گا ساری بات
مینجمنٹ کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے ایک بہت ہی اچھے ممبر کو ان کے بہترین کام کی وجہ سے آج کے دن یہ رینک دیا اور عدیل بھائی آپ سے بھی امید کی جاتی ہے آپ ایسے ہی آئی ٹی دنیا کے ساتھ رہیں گئے اور اچھے سے اچھا کام کرے گئے.
ایک بار پھر آپ کو بہت بہت مبارک ہو
ویلکم ٹو گرین کلب
Last edited by Derwaish; 15th August 2012 at 08:04 PM. Reason: مینجمنٹ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
عدیل بہت بہت مبارک ہو آپ کو موڈریٹر رینک کی
اور عیشا بے حد شکریہ تھریڈ بنانے کا
wow congratulations Adeal bhai!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
Enjoy Your Rank
عدیل بھائی چھپے رُستم میں نے مین پیج پر آپ کا نام گرین کلر میں دیکھا تو مسرّت آمیز حیرت ہوئی کہ کل رات گئے تک میں آن لائن تھا رینک وی آئی پی تھا تب میں گریٹنگ سیکشن میں آیا تو یہ عقدہ کھلا کہ یہ رات گئے کی واردات ہے۔
بہت بہت بہت مبارک ہو۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
واہ جی گریٹ نیوز
بہت بہت مبارک ہو عدیل بھائی
بہت اچھا لگا آپکو گرین کلر میں دیکھ کر
اور بھائی لیٹ وش کرنے پر معذرت کیونکہ کل میں آن لائن نہیں آسکا تھا
واقعی میں آپ حقدار تھے گرین کلر کے
اللہ آپ کو مزید ترقیاں دے۔آمین
Bookmarks