پاجی میں کوئی نجومی تو ہوں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب اگر گہرے بادل چھائے ہوں اور بجلی چمک رہی ہو اور ایک آدمی کہ دے کہ بارش کا امکان ہے تو اسے نجومی تو نہیں کہیں گے نا۔۔۔۔
آپ کی باری تو حالات واضح نظر آرہے تھے۔۔۔اعلی ترین ڈیزائنگ۔۔۔خوش اخلاقی۔۔۔ میمبرز کی مدد فورم پر ایکٹیوٹی تو پھر میرا کیا قصور تھا کہ میں نے غالب امکان ظاہر کر دیا۔۔۔۔
اب غرور نہ کرنے لگ جانا
انسان کے پاس جو کچھ ہے رب سوہنے کی دین ہے۔۔۔
گلشن اقبال میں ایک آدمی کو گرمی لگی اور وہ اے سی کے نییچے بیٹھ گیا۔۔۔۔۔پھر اور گرمی لگی تو اس نے اے سی کو چلا لیا
پھر اور گرمی لگی کیونکہ لائت چلی گئی
میں نے بھی مائک سیٹ کر لیا تھا مگر بتی چلی گئی:uffmerekhuda
Bookmarks