MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
Or ye bhi check krein ke ye switch khula hua he na jis par no. likha hua he???
ویسے
جب آپ نے اسے کرنا ہی سیل آؤٹ ہے تو پھر اتنا محنت کس لیے کر رہی ہیں
ایسے ہی بغیر ڈرائیور کے بیچ دو
اور
میں نے پہلے بھی 2ڈرائیورز کا کہا تھا اور اُن میں سے ایک لگ گیا تھا
مگر اب ایسا کیا ہے کہ ڈرائیورنہیں کام کر رہا
ویسے مزے کی بات تھی اگر آپ اس میں ونڈو سیون کر لیتیں
جان ہی چھوٹ جاتی ہر ڈرائیورز سے
اتنا دل چھوٹا نہیں کرتے
یہ بات صحیح ہے کہ اس نے آپ کو بہت پریشان کیا ہے
مگرکاش
آپ ایک نظر اُس محنت اور خلوص پر بھی ڈال لیتیں جو ہم لوگوں نے کی اور اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کی جہاں تک ہو سکا
ہمیں کسی سے صلہ نہیں چاہیے ہوتا مگرکوئی تھوڑا سا احساس کر لے اور ممنون ہو جائے تو ہمارے لیے تو یہی ساری دنیاکے خزانوں سے بڑا انعام ہوتا ہے
باقی آپ کی مرضی کسی پر زور تو نہیں دے سکتے ہم
جزاک اللہ
سعد بھائی
آج پہلی بار آپ کی بات سن کر دل مسوس ہوا تھوڑا سا
ہم یہاں اگر یہ باتیں دیکھنے لگ جائیں تو پھر کر لیا کام
میں تو ہمیشہ اس نظریے سے لوگوں کی مدد کرتا ہوں
کہ
یہ نا دیکھو کہ وہ کون ہے کیا ہے کیسا ہےبعد میں وہ کیا کرے گا ہماری بات کو توجہ سے سُنے گا یا ردی کی ٹوکری میں پھینک دے گا
یہاں ایسا بھی ہوتا ہے کہ ممبر میرے مشورے کی طرف دیکھتے بھی نہیں ہیں جب کہ میں جانتا ہوتا ہوں کہ میں نے جو کہا ہے ہوگا وہی
مگر میں نے کبھی کسی سے گلہ نہیں کیا
اگر زندگی میں کہیں بھی کسی بھی مقام پر کچھ اس طرح کے کام کرو تو پہلے دل بڑا کر لو
ویسے آپ مجھ سے زیادہ علم والے ہیں اور سمجھدار بھی ہیں اور حقیقت بات ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں میں دل سے کہ رہا ہوں
تو
میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ میری باتوں کا بُرا نہیں منائیں گے
جزاک اللہ
میں صرف یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ
ابھی ہر بات ختم نہیں ہوگئی اور نہ ہی آپشنز
تو کیا ہی اچھا ہوتا کہ جب تک یہ لیپ ٹاپ آپ کے پاس ہے آپ بھی ہمارے ساتھ رہیں اور اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے رہیں
جہاں ہم اور کام کرتے ہیں تو وہاں یہ بھی
باقی آپ زیادہ بہتر جانتی بھی ہیں اور سمجھتی بھی ہیں
جزاک اللہ
Bookmarks